تعارف سورۃ الصّفِّ

یہ سورت مدینہ منورہ میں اس وقت ناز ل ہوئی تھی جب منافقین آس پاس کے یہودیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف طرح طرح کی سازشیں کررہے تھے، اس سورت میں بنی اسرائیل کے یہودیوں کا یہ کردار خاص طور پر ذکر فرمایا گیا ہے کہ انہوں نے خود اپنے پیغمبر حضرت موسی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المجادلۃ 

اس سورت میں بنیادی طور پر چار اہم موضوعات کا بیان ہے ،پہلا موضوع ظہار ہے،اہل عرب میں یہ طریقہ تھا کہ کوئی شوہر اپنی بیوی س کہہ دیتا تھا کہ انت علی کظہر امی یعنی تم میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہوجاہلیت کے زمانے میںاس کے بارے میں یہ سمجھا جاتا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ محمد

یہ سورت مدنی زندگی کے ابتدائی دور میں،اور بیشتر مفسرین کی رائے میں جنگ بدر کے بعد نازل ہوئی ،یہ وہ وقت تھا جب عرب کے کفار مدینہ منورہ کی ابھرتی ہوئی اسلامی حکومت کو کسی نہ کسی طرح زیر کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے ،اور اس پر حملے کرنے کی تیاریاں کررہے مزید پڑھیں

دینداری باعثِ شرم

(١٣) عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِی ِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَسْتَخْفِیْ الْمُؤْمِنُ فِیْھِمْ کَمَا یَسْتَخْفِی الْمُنِافِقُ فِیْکُمُ الْیَوْمَ۔ (کنزالعمال ج١١،ص١٨٦) ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن شخص لوگوں میں اس طرح چھپ کر مزید پڑھیں