حدودوقصاص ( سورۃ البقرۃ )

1۔قتل ِعمد کی سزا قصاص ہے۔ { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ} [البقرة: 178] 2۔آزاد آزاد کو قتل کرے یا غلام آزاد کو قتل کرےیا آزاد غلام کو قتل کرے،عورت عورت کو قتل کرے یا مرد عورت کو قتل کرےیاعورت مرد کو قتل کرے ،کافر ذمی کو قتل کرے یا ذمی کافر مسلمان کو مزید پڑھیں

سفر شرعی کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

فتویٰ نمبر:2032 سوال: السلام علیکم! (1)کیاسفرمیں ہم قضا نماز پوری پڑھیں گے؟ (2) اور جب تک اڑتالیس میل کاسفرنہیں کیاتو ٹرین میں نمازکتنی رکعت پڑھیں گے ہم کراچی سےلاہورجارہےہیں توٹرین میں کس علاقےتک نمازپوری اورکہاں سےسفری نمازپڑھی جائےگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! (1) سفر کے دوران جو نمازیں قضا ہو ئیں اب مزید پڑھیں

مسعی کی چھت پرسعی کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا صفا اور مروہ کی سعی حدودِ مسعیٰ(سعی کے لیے متعین جگہ اور حد)میں رہتے ہوئے مسعیٰ کی چھت پر اس کی سیدھ میں اوپر والی منزلوں میں بھی جائز ہے اور شرعاً چھت پر کی گئی سعی معتبر ہے اس میں شبہ نہ کریں ۔ بس شرط مزید پڑھیں

حدود کی تعریف،ثبوت اور مقاصد

فتویٰ نمبر:653 سوال:حدود کی تعریف ،مقاصد اورثبوت کیاہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہےاور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوں اور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں: (۱)ڈاکہ(۲)چوری(۳)زنا(۴)تہمت زنا(۵)شراب نوشی ان پانچ جرائم مزید پڑھیں