حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

شان نزول (گلدستہ قرآن پانچواں سبق )

شان نزول قرآن کریم میں دو طرح کی آیات ہیں :ایک وہ جو بغیر کسی پس منظر کے سمجھ آجاتی ہیں ،بلکہ ان کو کسی خاص پس منظر میں محدود رکھنے سے آیت سمجھ میں بھی نہیں آتی ، زیادہ تر آیات ایسی ہی ہیں ،جبکہ کچھ حصہ قرآن کریم کا وہ ہے جن کے مزید پڑھیں

مسعی کی چھت پرسعی کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا صفا اور مروہ کی سعی حدودِ مسعیٰ(سعی کے لیے متعین جگہ اور حد)میں رہتے ہوئے مسعیٰ کی چھت پر اس کی سیدھ میں اوپر والی منزلوں میں بھی جائز ہے اور شرعاً چھت پر کی گئی سعی معتبر ہے اس میں شبہ نہ کریں ۔ بس شرط مزید پڑھیں