نابالغ بچے کی قبر پر فاتحہ

فتویٰ نمبر:3024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نابالغ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصلیا جی ہاں پڑھی جا سکتی ہے. حدیث شریف میں چونکہ بالغ کی قید نہیں لگائی گئی اس لیے حکم کو عمومی سمجھا جائے گا اور بالغ،نابالغ دونوں ہی اس کے تحت داخل ہوں گے۔ مزید پڑھیں

نابالغ بچوں کے احکام

فتویٰ نمبر:2051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! کسی نے سوال کیا کہ کیا احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ جو بچے بلوغ سے قبل انتقال کر جاتے سیدھے جنت میں جاتے اور کہ ان کا کوئی حساب کتاب نہ ہوگا؟  اور مزید یہ کہ حساب کے قابل ہونے میں صرف جسمانی بلوغ معتبر مزید پڑھیں

مالدار بیوہ کے بچوں کو زکوۃ دینا

فتویٰ نمبر:1008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی مرد کا انتقال ہوجائے اسنے ترکے میں کچھ نہ چھوڑا ہو اور اسکی بیوی صاحب نصاب ہو اور ذاتی مکان اور گاڑی بھی ہو اور کچھ کام وغیرہ کرکے گزر اوقات جتنا کما لیتی ہو تو کیا اسکے بچوں کو زکوة کی مد میں کثیر رقم دینا مزید پڑھیں

بچے کا کھانا کھانا

فتویٰ نمبر:806 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! چھوٹے بچے اگر کچھ کھانے کی چیز پیش کرتے ہیں تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ مثلا مارکیٹ سے آکر جو ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے وہ کھانے کے لیے پیش کردیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية نابالغ بچے کو پیسے دیے اور وہ کوئی چیز بازار سے خرید مزید پڑھیں

قربانی کےجانورمیں حرام مال والےکی شرکت کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:161 الجواب حامدا ومصليا  (1) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہئے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی نے ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کر لیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی بھی شریک کی مزید پڑھیں

بچوں کو دعوت میں لے جانا 

فتوی نمبر:782 موضوع:فقہ الاسرہ 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ شادیوں کی دعوت آے تو کس عمر تک کے بچوں کو اپنے ساتھ لے جایا جاسکتا ہے بغیر گنے جیسے دو بندوں کی دعوت ہو تو دو میاں بیوی اپنے ساتھ کس عمر تک کے بچوں کو لے جاسکتے مزید پڑھیں

چھوٹے نابالغ بچوں کے ملے ھدایا کا حقدار کون؟

1) چھوٹے نا بالغ بچے کو کوئی چیز انعام یا ہدیہ میں مل جائے وہ صرف بچوں ہی کا حق ہے اور وہ رقم والدین کے ہاتھ میں امانت ہے بلا ضرورت شدیدہ وہ رقم والدین اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ فتاوی حقانیہ میں ہے جو وظیفہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مزید پڑھیں

زیورات پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:544 سوال:  آج سے  پانچ  سال پہلے  2007ء   کے  دسمبر میں میری شادی  ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے   12 تولہ سونا  اور والدین نے 5 تولہ سونا   دیاتھا ، یہ ٹوٹل   17 تولے  بنا ۔ پھر میرے شوہر  ایک سال بعد دبئی سے  میرے لئے ایک ہار لائے  تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں