ناپاکی کی حالت میں عورت کا مسجد حرام کی چھت پر جانا 

فتویٰ نمبر:3033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته جو عورت ناپاکی کی حالت میں ہو وہ مسجد حرام کی چھت پہ جاسکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالکل نہیں! کیونکہ مسجد حرام کی چھت بھی مسجدِ حرام کا ہی حصہ ہے.اور ناپاکی کی حالت میں مسجد میں مزید پڑھیں

حالت حیض میں تلاوتِ قرآن جائز نہیں

فتویٰ نمبر:1004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! حالت حیض میں بعض حضرات قرآن پڑھنے کو جائز فرماتے ہیں اور بعض حضرات ممنوع قرار دیتے ہیں جائز قرار دینے والے حضرات فرماتے ہیں ممانعت کی کوئی دلیل نہیں سوائے ایک حدیث کے جس کو وہ ضعیف قرار دیتے ہیں؟ کیا ان کی یہ بات درست مزید پڑھیں

ناپاکی میں قرآن کا سننا

فتویٰ نمبر:964 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قلم قرآن مجید کو بغیر وضو کے ہاتھ لگا سکتے ہیں خاص دنوں میں بھی اس کو آن کر کے تلاوت سن سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بے وضو اور ایامِ مخصوصہ میں قلم قرآن کو چھونےکی گنجائش ہے؛ لیکن دو باتوں کا خیال رکھیں اول یہ کہ مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں نکاح کاحکم

فتویٰ نمبر:845 🔎سوال:  کیا ناپاکی کی حالت میں نکاح ہوجاتا ہے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية نکاح کے وقت اگر عورت حالت حیض میں ہو یامرد جنابت کی حالت میں ہو یا ناپاکی کپڑوں پر لگی ہو ان تمام صورتوں میں گواہوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح منعقد مزید پڑھیں

خواب میں آنت دیکھنا

آنت: آنت  کی تعبیر  مال بیٹا گالی  اور زندگی  سے ہوتی  ہے۔ آنتیں اصل میں پیٹ  کا خزانہ  ہوتی ہیں  اس لیے پیٹ  سےآنتیں  ظاہر ہونا  مال ظاہر ہوناہے ۔ منہ سے  آنتیں  نکلنا  بیٹے  کے موت  کی دلیل ہے ۔ کسی  کی آنت  کھائی  ے تو اس کا مال  کھائے گا۔ علامہ  ابن سیرین مزید پڑھیں

 ناپاکی کی تباہ کاریاں 

 مرتب : محمد انس عبدالرحیم  میرے محترم  دوستو! قرآن پاک کی جو آیت کریمہ تلاوت کی  گئی ہے،اس  میں اللہ جل  شانہ نے ساری انسانیت کو خطاب  فرمایا ہے کہ ” لوگو تنمہارے پاس ایک نصیحت آئی ہے جو تمہارے  پالن ہار کی طرف سے آئی ہے ” ( یونس 57) یعنی یہ نصیحت اس مزید پڑھیں