السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ تعطیلات ماہ صیام کے بعد طلبائے کرام سے مدارس کی رونق بحال ہوچکی ہے۔ الحمد للہ چند معروضات پیش خدمت ہیں۔ 1۔ طلبا نے حصول علم کے لیے اپنے گھر ، وطن ، والدین اور بھائیوں بہنوں کو با دیدہ نم چھوڑ کر آپ سے تحصیل علم و مزید پڑھیں
زمرہ: نفع
کسٹم کی جا ب کا حکم
آپ کے سوال کا بغور مطالعہ کیا گیا جس کا حاصل اور سائل کی بتائی ہوئی زبانی تفصیلات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ آپ کسٹم کے ادارہ ( Contractor ) کے طور پر کام کرتے ہیں ، جس میں ان کو جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ آپ سپلائی ( مہیا ) مزید پڑھیں
“بٹ کوائن کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
محمد اویس پراچہ جامعۃ الرشید ،کراچی Owais.paracha.op@gmail.com “بٹ کوائین کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم “مصنفہ مفتی سلمان مظاہری صاحب ،ایک مختصر علمی جائزہ گزشتہ دنوں جناب حضرت مفتی محمد سلمان مظاہری صاحب دامت برکاتہم کی ایک تحریر منصہ شہود پر آئی ہے جس کا عنوان “بٹ کوئین کی حقیقت اور اس کا شرعی مزید پڑھیں
ویز ا کی خرید وفروخت کے بارے میں جدید فتویٰ
فتویٰ نمبر:618 سعودی عرب میں کسی سعودی شخص کو عامل کی یا ڈرائیور کی یا کسی معلم کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ سعودی حکومت سے مبلغ 2000 ریال فیس دے کر ویزا لیتا ہے ، پھر وہ آگے کسی آدمی کودیتا ہے کہ مجھے عامل کی ضرورت ہے ، کبھی تو ایسے ہوتا ہے مزید پڑھیں
موبائل میں بیلنس رکھوانے کی صورت میں ملنے والےمنٹ کےا ستعمال کا حکم
*ٹیلی نا ر والے دو ہزار اکاونٹ میں رکھنے کے بدلے ہر دن کچھ منٹ وغیرہ فری دیتے ہیں اس کا شرعی حکم کیا ہے؟* بسم الله الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً جواب سے پہلے بطور تمہید کے یہ بات واضح رہے کہ ہماری معلومات کےمطابق ’’ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ ‘‘بینک اکاؤنٹ کی طرح ایک مزید پڑھیں
بچوں کے اکاؤنٹ کا حکم
سوال: آج کل بینک والوں نے بچوں کے اکاؤنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم بچوں کے نام کا اکاؤنٹ کھولے تو ہر مہینے 500 اس میں ڈالیں تو بالغ ہونے تک بینک بچوں کو اپنی رقم نہیں دیتا بلکہ بالغ ہونے کے بعد یعنی 18 سال کے بعد ڈبل منافع کے ساتھ دیتی مزید پڑھیں
پرائز بانڈز سے ملنے والی رقم کا حکم
فتویٰ نمبر:627 کیا پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدة و مصلية جی نہیں،چونکہ پرائز بانڈز حکومت پر قرض ہوتے ہیں اور ان سے ملنے والا مشروط نفع سود اور سود کا استعمال مطلقا حرام ہے.پھر چاہے کسی جائز کام کے لئے ہو یا ناجائز اور حرام مثلا:رشوت وغیرہ کے مزید پڑھیں
عقد مضاربت کی ایک جائز صورت
فتویٰ نمبر:642 سوال :عمران اور تنویر دونوں آپس میں شریک ہیں اور دونوں نے مل کر ایک پول بنایا ہے جس میں مختلف لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کر کے جمع کریں گے اور پھر اس پول کے سرمائے سے پراپرٹی کا کاروبار کیا جائے گا۔ آپس میں طے پایا ہے کہ اس سرمائے سے صرف مزید پڑھیں
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ڈسکاؤنٹ کی تفصیل
فتویٰ نمبر:478 بذریعہ کریڈٹ ڈیبٹ کارڈ پیمنٹ کرنے پر بعض ریسٹورنٹ یا بینک والے 10 فیصد ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں، جو آج کل نارکیٹ میں بہت رائج ہے اس میں کارڈ ہولڈر کبھی سودی بینک کا ہوتا ہے اور کبھی غیر سودی بینک کا نیز کارڈ ہولڈر کا اکاؤنٹ کبھی کرنٹ اور کبھی سیونگ ہوتا ہے مزید پڑھیں
عقدمشارکۃ یامضاربۃ میں نفع کی حد شرح فیصدسےمتعین کرناضروری ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:488 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام تجارت کےمسئلہ ذیل میں ! زید تجارت کرتاہےبکرنےاس کوکچھ رقم دی کہ اپنےکاروبارمیں لگالواورجو مناسب نفع ہومجھےماہانہ دیتےرہنا زید نےاس رقم کواپنےکاروبارمیں لگالیا اب زید اپنی ماہانہ آمدنی(نفع نہیں) کاایک فیصد٪بکرکودیتاہے یہ ایک فیصد ہرمہینہ کم یازیادہ ہوتاہے مثلاً اگرکسی مہینہ میں ایک لاکھ کی Sale ہوتو 1000روپے 80ہزارکی سیل مزید پڑھیں