عمرہ پر مرد کا سر کے بال منڈھوانا

سوال: عمرہ پر مرد کے لیے سارے سر کے بال کا کیا مسئلہ ہے؟ کیا بال صرف چھوٹے کرواسکتے ہیں یا پورے بال استرے صاف کروانے ہوتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مردوں کے لیے قصر (یعنی بال کتروانے) کے مقابلہ میں حلق (یعنی پورے سر کے بال منڈوانا) زیادہ افضل ہے، مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

رضاعی اولاد کو زکوۃ دینا

سوال :رضاعی اولاد کو زکوۃ دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ الجواب باسم ملھم بالصواب رضاعی اولاد اگر مستحقِ زکوۃ ہوں اور سید نہ ہوں تو انھیں زکوۃ دی جاسکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)لا یصرف (الی بناء )نحو مسجد (ولا) الی (من بینھما ولاد )تحتہ شامیہ قولہ :والی من بینھما ولاد )ای بینہ مزید پڑھیں

شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا اور ان کا ہدیہ وغیرہ استعمال کرنا

سوال : شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ جب وہ کپڑے اور چاکلیٹ وغیرہ تحفہ میں دیں تو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہو: 1.اگر شیعہ حضرات کے مذموم ارادے نہ ہوں اور اصلاح کی غرض سے ان کے بچوں کو قرآن مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوشادی سے کیوں منع کیا؟

پوچھنا یہ ہے کہ حضور  ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           اس مزید پڑھیں

 مچھلی اور سبز ٹڈا کی حلت 

فتویٰ نمبر:3095 سوال: ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ ‏ “‏ أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ ‏”‏ ‏.‏ (صحیح دارالاسلام) (ابن ماجہ) جلد چہارم , حدیث نمبر 3218 کچھ مزید پڑھیں