کرپٹو ٹریڈنگ ، علماء کی آراء

اکثر دوست احباب کرپٹو کرنسی کی تجارت اور لین دین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ آج اس حوالے سے علماء کرام کی آراء اور کچھ اشکالات کا جائزہ لیتے ہیں۔ ہم بنیادی طور پر ان آراء کی چار اقسام بیان کر سکتے ہیں: 1۔ جو بالکل ناجائز سمجھتے ہیں۔ دار العلوم دیوبند، جامعۃ العلوم الاسلامیہ مزید پڑھیں