كيا اہل كتاب سے نکاح كيا جا سكتا ہے

فتویٰ نمبر:701  سوال :كيا اهل كتاب سے نکاح كيا جا سكتا ہے؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً قرآن مجید میں جہاں اللہ رب العزت نے مشرکہ عورت سے نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے وہاں دوسرے مقام پر اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کی اجازت بھی دی ہے دیکھئے (سورۃ المائدہ رکوع ۱ مزید پڑھیں

نکاح کے وقت مہر کے علاوہ مزید کچھ دینے کی شرط رشوت ہے

سوال:میں نے اپنے بیٹے کی جب شادی کی تو شادی کی شرائط میں ایک شرط ڈیڑھ تولہ سونا دینے کی تھی یہ سارا سوناہم نے گفٹ کے طور پر دینا ہم نے منظور کر لیا تھا،لیکن ہم صرف ایک تولہ سونا دے سکے تھے،بقیہ آدھا تولہ ہم نے ادھار کر رکھا تھا کہ بعد میں مزید پڑھیں

مفقود الخبر شوہر کا حکم

فتویٰ نمبر:704 سوال: اگر عورت کا شوہر  گم ہوا کافی سال گزرے ہو اورزندہ یا ہلاک کا نہ پتا ہوتو وہ عورت نکاح کرسکتے ہے یا نہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا مفقود الخبر (غائب) شوہر کا حکم  جس عورت کا شوہر اس طرح لاپتہ ہو کہ اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی علم نہ ہو مزید پڑھیں

واقعہ ایک صحابی کا

جُلیبیب رضی اللہ عنہ ایک انصاری صحابی تھے۔ نہ مالدار تھے نہ کسی معروف خاندان سے تعلق تھا۔ صاحب منصب بھی نہ تھے۔ رشتہ داروں کی تعداد بھی زیادہ نہ تھی۔ رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے سرشار تھے۔ بھوک کی حالت میں پھٹے پرانے کپڑے مزید پڑھیں

عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:707 سوال:ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ -ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨیں ﺍﺳﮑﯽ ﮐﯿﺎ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﮨﮯ۔ عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور مزید پڑھیں

شیعہ سنی کے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:706 سوال: مفتی صاحب. کیا شیعہ سنی کا نکاح جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً جو شیعہ ضروریاتِ دین میں سے کسی چیز کےمنکر ہوں،جیسے: (۱)حضرت علی کو(نعوذباللہ)خداومعبود مانتےہوں۔ (۲) قرآن کریم کوتحريف یا تبديل شده مانتےہوں۔ (۳) حضرت ابوبکر صدیق کی صحبتِ قرآنی کا انکار کرتےہوں۔ (۴) اس بات کے مزید پڑھیں

خلاصہ سورۃ النساء

خلاصۃ سورۃ النساء  تعارف : سورۃ النساء مدنی سورت ہے جس میں ایک سو چھیالیس آیات ہیں ۔ نام کی وجہ  : اس سورۃ کو سورۃ النساء اس لیے کہاگیا ہے کہ اس میں خصوصیت کے ساتھ عورتوں سے متعلق احکامات  کا ذکر ہے ۔ فضیلت : حضرت عبداللہ   بن مسعود  اور حضرت عبداللہ  بن مزید پڑھیں

خلوت صحیحہ کےبعدکامل مہرواجب ہوتاہے

 سوال:گزارش یہ ہےکہ میری لڑکی کانکاح فروری 2004ء   میں شہزادنامی لڑکےسےہواتھا،شروع دن سےلڑکےاورلڑکےکی ماں کارویہ صحیح نہیں تھا، اسی طرح 4 ماہ بعدلڑکامیری لڑکی  کومئی 2004ءمیں ہمارےگھرچھوڑگیااوراگست 2004ء میں اس نےتین طلاق بھیج دی ،میراسوال آپ سےیہ ہےکہ (۱)       مہرکی رقم  لڑکادینےسےانکاری ہےکہ میں نےلڑکی کوہاتھ نہیں لگایا جبکہ لڑکی کابیان اسےکےخلاف ہے ؟ (۲)      مزید پڑھیں