لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے  چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر  تین طلاقیں  واقع  ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے  اپنے شوہر کے لیے حلال  نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی :  2/361)

طلاق رجعی

سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟ جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان مزید پڑھیں

 نکاح  کا بندھن اور طلاق

” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس مزید پڑھیں

رضاعی بھتیجی سے نکاح حرام ہے

فتویٰ نمبر:01 سوال:  رضاعی  بھتیجی  سے نکاح جائز ہے  ؟  جواب : رضاعی  بھتیجی  سے نکاح  حرام ہے ۔ لقولہ علیہ السلام  ! یحرم  من الرضاع  ما یحرم  من النسب “ (امداد الفتاویٰ :2/334 طبع دارالعلوم  کراچی  )

نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:01 سوال:  1۔ جس سے نکاح کرنا ہو اسے   ایک نظر  دیکھ  لینے کی اجازت  ہے تاکہ  پسند وناپسند کا فیصلہ  کرنے  میں آسانی  ہو ؟ 2۔ منگنی کےبعد جب نکاح نہیں ہوتا وہ دونوں  ٹیلی  فون پر  رابطہ  کرسکتے ہیں  ؟ جواب:  1۔ جس عورت سے نکاح  کا ارادہ  ہو اسکو صرف ایک مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں

بچے دو ہی اچھے

 نعرہ برا نہیں ہے کیونکہ زیادہ بچے فرض و واجب نہیں اور کم بچے گناہ نہیں، جب عام حالت میں نکاح فرض نہیں تو بچے کیسے فرض و واجب ہو سکتے ہیں البتہ اس کے پیچھے چھپے دجالی مقاصد برے ہیں، فقر و فاقہ، وسائل اور آبادی میں عدم توازن کا خوف نا پسندیدہ ہے، مزید پڑھیں