سجدےمیں دونوں پاؤں اٹھ جائیں توکیانمازہوجائےگی؟

سوال: سجدے میں دونوں پاؤں اٹھ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب اگر زمین پر پاؤں رکھنے کے بعد اٹھ گئے یا اٹھنے کے بعد پھر زمین پر رکھ لیے تو نماز ہوگئی ۔فقط(فتاوی دارالعلوم دیوبند2/107) الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 500) أن المشهور مزید پڑھیں

نماز میں ایک حرف کی تلاوت پرسونیکی

سوال : حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فضائل اعمال میں یہ روایت ذکر کی ہے : صاحب احیاء نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نقل کیا ہے کہ : جس شخص نے نماز میں کھڑے ہوکر کلام پاک پڑھا اس کو ہرحرف پر سونیکیاں ملیں  گی ، اور جس شخص نے نماز میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

تشبہ بالمصلین کا حکم

سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا.  سائل:منیر احمد  فتویٰ نمبر:292   الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں