کیا کافر قرآن پڑھنے سے مسلمان ہوجائے گا

سوال : کیا کوئی غیر مسلم شخص قرآن پڑھنے سے مسلمان ہوجائے گا؟ جواب : بلاشبہ قرآن شریف ایک مقدس کتاب ہے،لیکن کوئی غیر مسلم شخص صرف قرآن کو پڑھ کر مسلمان نہیں کہلائے گا، بلکہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے یہ لازم ہے کہ وہ سچے دل سے اللہ تعالیٰ کے ایک ہونے مزید پڑھیں

میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں

اکراہ غیرملجی کی صورت میں بھی تحریری طلاق واقع نہیں ہوتی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:187 ﷽ الجواب حامداً و مصلیاً 1: مسؤلہ صورت میں غیر مسلم جج کا فیصلہ نافذ نہیں ہوگا (ماخذ حیلۂ ناجزہ :ص33) فی الھندیہ ( کتاب ادب القاضی) و لا تصح ولایۃ القاضی حتی یجتمع فی المولی شرائط الشھادۃ کذا فی الھندیۃ من الاسلام و التکلیف و الحریۃ و کونہ غیر اعمی مزید پڑھیں

محمد نام رکھناصحیح ہےیانہیں

فتویٰ نمبر:392 سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں  کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ کیونکہ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیونکہ جس شخص کانام  محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہنمائی فرمائیں ؟ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں ؟             الجواب حامدا   ومصلیا    واضح مزید پڑھیں