تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے ،نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ مزید پڑھیں

ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:647 سوال:  ضرورت  سے زائد  سامان  پر زکوۃ  ہے یا نہیں   ؟  جواب : ضرورت سے زائد  سامان  پر زکوۃ واجب نہیں  ہوتی  کیونکہ زکوۃ  صرف  سونے،چاندی   ،نقد  رقم، مال تجارت  زرعی  ہئداوار  اور جانوروں  پر فرض  ہوتی ہے  دوسری  چیزوں  پر نہیں۔  ( فتاویٰ عثمانی  :3/48)

تعارف سورۃ الانفال

یہ سورت تقریباً سن ۲ہجری کے آس پاس مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے ،اوراس کے بیشتر مضامین جنگ بدر اوراس کے واقعات اور مسائل سے متعلق ہیں، یہ جنگ عظیم اسلام اورکفر کے درمیان پہلے باقاعدہ معرکے کی حیثیت رکھتی ہے،جس میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کو فتح مبین عطا فرمائی اور قریش مکہ مزید پڑھیں