سورۃ الانفال میں فتح ونصرت کے خدائی قوانین کا ذکر

فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانفال

یہ سورت تقریباً سن ۲ہجری کے آس پاس مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے ،اوراس کے بیشتر مضامین جنگ بدر اوراس کے واقعات اور مسائل سے متعلق ہیں، یہ جنگ عظیم اسلام اورکفر کے درمیان پہلے باقاعدہ معرکے کی حیثیت رکھتی ہے،جس میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کو فتح مبین عطا فرمائی اور قریش مکہ مزید پڑھیں