مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

حج فرض ہونے کے بعد حج مہنگا ہوجانا

فتویٰ نمبر:4048 سوال:زید دو سال سے متواتر حج کے لیے اپلائی کر رہا تھا لیکن قرعہ اندازی میں نام نہیں آرہا تھا۔اب حج ایکدم سے مہنگا ہوگیا اور زید صاحب استطاعت نہیں رہا تو کیا اس پر حج کی فرضیت برقرار رہے گی؟ والسلام سائل کا نام: ابو عبداللہ پتا:ضلع کرک خیبر پختونخواہ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

رکن یمانی سے طواف کی نیت

فتویٰ نمبر:820 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو علم نہیں تھا اور اس نے رکن یمانی سے طواف کی نیت کی۔اب اس کو پتا چلا کہ حجر اسود کے پاس سے نیت کرنی ہے تو وہ کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية طواف کی ابتداء حجر اسود سے کرنا ضروری یےاگر اس خاتون نے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانفال

یہ سورت تقریباً سن ۲ہجری کے آس پاس مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے ،اوراس کے بیشتر مضامین جنگ بدر اوراس کے واقعات اور مسائل سے متعلق ہیں، یہ جنگ عظیم اسلام اورکفر کے درمیان پہلے باقاعدہ معرکے کی حیثیت رکھتی ہے،جس میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کو فتح مبین عطا فرمائی اور قریش مکہ مزید پڑھیں