چوزوں پر زکوٰۃ کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:109 Hatchingکے کاروبار میں قابلِ زکاۃ مال کی تعیین  بسم اللہ الرحمن الرحیم بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ درج ذیل مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے: کے کاروبار میں قابل ِزکاۃ مال کی تعیین Hatching  : موضوع کہا       Breader کا کام کرتے ہیں یعنی مزید پڑھیں

سونے کی کمیٹی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام    مندرجہ ذیل  مسئلہ کے  بارے میں  ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی  ڈالی  گئی ہے  جس کا  طریقہ کار مندرجہ ذیل  ہے ۔ کمیٹی کا  طریقہ کار : ہر ممبر  ماہانہ بنیادپر  10 گرام سونا  ( خواہ ا س کی قیمت  جتنی بھی  مزید پڑھیں

پراپرٹی کا کاروبار کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:447 سوال: میں جاننا چاہتا ہوں کہ زمین یا اس کی فائلز کا لین دین ( property dealing ) کا کاروبار جائز ہے ؟چاہے جھوٹ بول کر ہو یا سچ بول کر؟ الجواب باسم ملہم الصواب پراپرٹی کا کاروبار مقررشرعی ضوابط کے مطابق ہو تو جائز ہے ۔جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے قرآن وحدیث مزید پڑھیں

 پے آڈر فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:448 سوال : پے آڈر چیک کرنا  فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس طور پر کہ زیدکے  ایک لاکھ  بینک میں تھے تو ا س نے د  س پے آڈر دس ہزار کے لیے  بنوالیے پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک  پے  دو آڈر تاکہ میرا وقت  اورآنے مزید پڑھیں

پلاٹ کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:08 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ پلاٹ کی خریدوفروخت  کے  لیے کن  شرائط  کا پایاجانا ضروری ہے ؟ چونکہ میرا کاروباری تعلق پراپرٹی   کی خریدوفروخت  سے ہے اسی لیے میرے ذہن  میں چند سوالات تھے جن میں رہنمائی ضروری ہے ۔ اس خریدوفروخت  کے اندر مزید پڑھیں

تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر مزید پڑھیں

قصائی کا کاروبار جائز یا ناجائز؟ 

فتویٰ نمبر:456 سوال1۔ کیا ایسے جانور کو خرید کر اس کا گوشت بیچنا جائز ہے، جس کو پہلے سے ذبح کر دیا گیا ہو اور قصائی نے اسے ذبح ہوتے نہ دیکھا ہو صرف مالک وغیرہ کے زبان پر بھروسہ کر کے خریدا اور بیچا ہو؟  2۔کیا قصائی کا کاروبار حلال ہے اور جائز ہے؟ مزید پڑھیں

تکافل اور انشورنس میں فرق

فتویٰ نمبر:463 سوال: تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ (محمد یاسر حبیب)  جواب:  ایک معاشرے کے افراد عام طور پر ایک دوسرے سے دو قسم کے معاملات کرتے ہیں۔ کاروباری معاملات جس میں خوب دیکھ بھال کر اور بھاؤ تاؤ کر کے لین دین کیا جاتا ہے۔ ایک دعوت و اکرام کے معاملات جن میں مزید پڑھیں