ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا

فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں

بیع میں نفع کاحکم

فتویٰ نمبر:481 اگر آپ کوئی بھی کاروبار کرتے ہیں تو جو بھی چیز آپ بیچیں اُس پر زیادہ سے زیادہ منافع کتنا لے سکتے ہیں ؟ کیا منافع کی حد ہوتی ہے شرع میں؟ الجواب حامدا و مصلیا شریعت نے بیع میں نفع کی کوئی حدمقرر نہیں کی بلکہ اصل بائع اور مشتری کی رضامندی مزید پڑھیں

ایک شخص اپنےکاروبارکیلئےدوسرےشخص سےپچاس ہزارروپےلیتاہےاوریہ کہتاہےکہ جب تک میں پچاس ہزارروپےواپس نہ کروں تومیرےکاروبارکےمنافع کاآدھاحصہ آپکوملتارہےگا یہ جائزہےیانہیں

 فتویٰ نمبر:496 سوال:کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین  اس مسئلہ میں کہ ایک شخص اپنےکاروبارکیلئےدوسرےشخص سےاس شرط  پرتقریباًپچاس ہزارروپےلیتاہےکہ آپ مجھےپچاس روپےدیں جب تک میں پچاس ہزارواپس نہ کروں تومیرےکاروباریا تجارت کاآدھامنافع تجھےملتارہیگا اورجب میں پچاس روپےواپس کرونگاتومعاہدہ ختم ہو جائےگا کیااس شکل میں پیسےلینادینااورمنافع لیناجائزہےیانہیں یاسود میں آتاہے؟ بینوا توجروا صورتِ مسئولہ میں مذکورہ معاملہ مزید پڑھیں

مجبوری کی صورت میں بینک سےقرضہ لیناجائز ہےیانہیں

    سوال:کیافرماتےہیں فقہاءِشرع ِمتین وحامیان دین اس  بارےمیں کہ زید ایک ایسےملک میں اپناکاروباراوررہن  سہن رکھتاہےجہاں  انگریزکفارکی حکومت ہے (مرادکینیڈاہے)رہائش کیلئےکرایہ کامکان مہنگاپڑتاہےزید اگرچہ اپنےذاتی پیسےسےمکان خریدسکتاہےلیکن اسکےخمیازےمیں جومحکمہ ٹیکس والےمسلط ہوجائیں گےاورناقابل ِ برداشت  ومتواتر ٹیکس لاگوکرتےرہیں گے اس سب کچھ کوبھگتنےکیلئےنہ زیدمتحمل ہےاورنہ ہی اسکا کاروباردوسری طرف جولوگ وہاں کےبینک سےقرضہ لیکرمکان خرید مزید پڑھیں

طلاق نکاح نفقہ

فتویٰ نمبر:362 علمائے کرام سے مابعد الطلاق سامان کے لین دین کے سلسلہ میں رہنمائی درکار ہے متوسط گھرانوں کے درمیان شادی کے دوسرے دن ہی سے لڑکے کی ماں نے جہیز کے سامان میں عیب جوئی اور جہیز میں ٹی وی ایئر کنڈیشنر اور فریج وغیرہ نہ آنے پر طعن و تشنہ کا سلسلہ مزید پڑھیں

اسٹورزاور سپرمارکیٹس والےسیلزمین کوناکارہ اورایکسپائرمال واپس کرسکتے ہیں یانہیں؟

فتویٰ نمبر:508  سوال  :حضرت ایک  مسئلہ معلوم کرناہے کہ آج کل ہمارے کاروبار میں یہ طریقہ رائج ہے کہ ہم اسٹورز(stores)وسپرمارکیٹس (super market)وغیرہ کومال دیتے ہیں اور مال صحیح حالت میں دیتے ہیں لیکن  اگر اسٹورز پر کسی وجہ سے وہ چیز خراب ہوجاتی ہے مثلاً شیشی ٹوٹ گئی  ،یا بوتل کا ڈھکنا  ٹوٹ گیا مزید پڑھیں

شیئرز کی خرید و فروخت کو ذریعہ معاش بنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:33 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام “شیئرز “کے مسئلہ کے متعلق کہ اسکے ذریعہ آدمی کا کمانا جائز ہے یا نہیں ،اگر کوئی شخص اسی کو ذریعہ معاش بنالے تو کیا اسکی روزی حلال ہے جواب:اگر یہ شیئرز کسی ایسی کمپنی کے ہیں جس کا کل کاروبار یا اکثر جائز ہے تو مزید پڑھیں

بیع بالخیار کی صورت میں بیعانہ کی رقم ضبط کرنا جائز نہیں۔

فتویٰ نمبر:510 سوال:میں منصور احمد ولد فضل مبین احمد تارگٹی والے ایک کاروباری مسئلہ پر آپکی حتمی رائے جاننے کا خوہشمند ہوں ۔ میں چونکہ اہل ِ حدیث مسلک تعلق رکھتا ہوں اور یہ مسئلہ ایک اہلِ احناف اور تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے صاحب ، جناب عبد الستار صاحب سے پیش آیا ہے مزید پڑھیں