جنازہ لے جاتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھنے کا حکم

سوال:”جنازہ لے جاتے وقت بلند آواز سے کلمہ شہادت پکارنے پھر سب حاضرین کے بلند آواز سے کلمہ شہادت یا کلمہ طیبہ پڑھنے کی مروجہ رسم بدعت اور ناجائز ہے، جس کو ترک کرنا واجب ہے“۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جنازے کے ساتھ کلمہِ شہادت کا نعرہ لگانا یا بلند آواز مزید پڑھیں

ستر ہزار بار کلمہ پڑھ کر زندہ اولاد کو ہدیہ کرنا

فتویٰ نمبر:5046 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی 70 ہزار بار کلمہ پڑھے  اور اپنی زندہ اولاد کو ہدیہ کردے کہ ان کو مرنے کے بعد کام آئے، تو یہ عمل ٹھیک ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا کلمہ طیبہ کی احادیث مبارکہ سے بہت فضیلت ثابت ہے، اگر کوئی شخص اس کلمے کو کثرت سے ورد مزید پڑھیں

 کیا یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟

فتویٰ نمبر:4060 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  خدا بھی آخر پوچھے گا مجھ سےمجھے پانچ وقت اور اسے ہر وقت۔کیا شاعری کے یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرک کہتے ہیں اللہ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک ٹھہرانے کو، مذکورہ الفاظ سے ایسا کوئی شرک لازم نہیں آتا۔ تاہم شاعر جس مزید پڑھیں

اپنی آخرت کے لیے کوئی ذکر ذخیرہ کرنا

فتویٰ نمبر:4063 سوال:السلام علیکم! ایک سوال تھا کہ زندگی اور موت کا تو کوئی بھروسہ نہیں ہوتا کب وقت آ جائے، کیا انسان اپنی زندگی میں اپنی ذات کے لیے درود شریف. پہلا کلمہ، آیت کریمہ، تیسرا کلمہ پڑھ کر امانت کے طور پر رکھ سکتا ہے کہ جب وہ اس دنیا سے چلا جائے مزید پڑھیں

 ستر ہزار دفعہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت۔

فتویٰ نمبر:4017 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  1۔ پہلا کلمہ 70,000 مرتبہ پڑھنا، جس کے بارے میں آتا ہے کہ جو یہ نصاب پڑھے اس کو دوزخ کی آگ سے نجات ملے۔ اگر کوئی اس فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ تعداد اپنے لیے یا اپنے مرحومین رشتہ داروں کے لئے پڑھے تو مفتیان کرام اس مزید پڑھیں

ذکر کی مجالس کا استہزا 

فتویٰ نمبر:2064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:ایک شخص سے جب کہا جاتا ہے کہ ذکر کے اصلاحی مجلس میں چلتے ہیں تو وہ کہتا ہے تم لوگ فارغ ہو. ایسے ہی بے دھیانی میں کہ دیتا ہے. کیا یہ کلمہ کفر تو نہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا احکام شرعیہ مزید پڑھیں

کلمہ پڑھ کر قسم کھانے سے قسم ہوگی یا نہیں

سوال : اگر کوئی کلمہ کی قسم کھائے تو اس سے قسم ہوگئی؟ اور اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟؟ سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب واضح رہے کہ کلمہ پڑھنا بذات خود قسم نہیں ہے البتہ اس کے قسم بننے میں نیت اور ارادے کا اعتبار ہے لہذا مزید پڑھیں

کیا فلم اسٹارکافر ہیں؟

سوال:- مسلمان فلمی اسٹار فلموں میں جانے کے بعد مسلمان رہتے ہیں، یا ان کانام کافروں میں شامل ہوجاتا ہے؟ جواب:- فلموں میں اداکاری سخت گناہ ہے، بے حیائی کے مناظر، غیر اخلاقی مکالمات، اداکار اور اداکارہ کا دوسرے مرد اور عورت کے ساتھ فحش کردار ، عورتوں کا پردۂ سیمیں پر آنا اور ہوسناک مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:248 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں