گانے کی طرز پر نعت سننے کا حکم

سوال : آج کل جو نعتیں پڑھی جارہی ہیں، ان کی طرز اکثر گانوں پہ بنائی جاتی ہے، خاص طور پہ اسٹیٹس پہ جو لگاتے ہیں، استثنائی صورت ہی ایسی ہوگی جو گانے کی لَے نہ ہو، تو اس کو skip کرنا یا نہ سننا سے بے ادبی کے زمرے میں تو نہیں آئے گا؟ مزید پڑھیں

اللہ کو حاضر ناظر کہہ کر قسم کھانا

سوال:اگر کوئی یہ کہے کہ میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہہ رہا ہوں کہ میں یہ کام کروں گا پھر وہ نہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے کیا یہ کفریہ جملہ ہے؟ یا قسم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مذکورہ جملہ ” کفریہ جملہ” نہیں ہے؛ البتہ مزید پڑھیں

شیعہ کی مجالس میں شرکت

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا شیعہ کی مجالس اور قرآن خوانی میں جاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو مجالس غیر شرعی امور پر مشتمل ہوں وہ دینی ہوں یا دنیوی ان میں شرکت پسندیدہ نہیں،اور جب بات ہو دینی حمیت اور غیرت کی تو اور بھی محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔انسان کی مزید پڑھیں

تعویذپہننے کا حکم

گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟ اور اس طرح لکھا ہوا تعویذ جس پر سورہ فاتحہ وغیرہ قرآنی آیات درج ہوں انہیں گھول کر پینا کیسا ہے؟  اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  وہ تعویذات جو اسماء الہیہ. آیات قرآنیہ، مسنون دعاؤں پر مشتمل ہوں یا احادیث مبارکہ سے ثابت ہوں اور اگر اس کے علاوہ کوئی تعویذ ہو مزید پڑھیں

کیا فلم اسٹارکافر ہیں؟

سوال:- مسلمان فلمی اسٹار فلموں میں جانے کے بعد مسلمان رہتے ہیں، یا ان کانام کافروں میں شامل ہوجاتا ہے؟ جواب:- فلموں میں اداکاری سخت گناہ ہے، بے حیائی کے مناظر، غیر اخلاقی مکالمات، اداکار اور اداکارہ کا دوسرے مرد اور عورت کے ساتھ فحش کردار ، عورتوں کا پردۂ سیمیں پر آنا اور ہوسناک مزید پڑھیں

تعویذ کا حکم

سوال : تعویذ وغیرہ دھاگہ باندھنا ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے َ میں نے سنا ہے جو تعویذ وغیرہ باندھے گا وہ اس ہی تعویذ کے سپرد ہوگا تو اس کے بارے میں مجھے تفصیل چاہیے ۔ ہاتھوں ، ٹانگوں ، گلے میں باندھنا۔ جواب: تعویذ تین شرائط کے ساتھ جائز ہے مزید پڑھیں