الکحل سے بنی مشروب کا حکم

سوال :کیا 0.5% الکحل اگر کسی مشروب میں ہو تو الکحل کی اتنی مقدار جائز ہے ؟ جنجر اور لیمن کا سادہ مشروب ہے یعنی جوس ہے؛؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے الکحل کی دو قسمیں ہیں: (1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور، یا کھجور سےحاصل کیا گیا ہو یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، مزید پڑھیں

موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا

سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں

موسیقی کی تعریف اوراس کاحکم

موسیقی کی تعریف کیاہے؟ موسیقی حکم جناب عالی کی نظرمیں کیاہے؟کیا مطلقا حرام ہے یا کوئی استثناء بھی ہے مثلا قومی ترانہ وغیرہ الجواب حامداومصلیا عرف میں موسیقی ان اصول وضوابط کوکہتےہیں جن میں وجدانگیزآلات پردھن، سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب اوران کےاوقات وموسم سےبحث کی جاتی ہےاوران دھنوں سے کیف ومستی پیداہوتی ہے جیسے مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر گیم کھیلنا

سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر الجواب بعون الملک الوھاب کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے- من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ  ( جامع ترمذی: 4-2318) مزید پڑھیں