خواب میں اچار کھانا

  اچار کھانا مرد  کے لیے پریشانی  کا باعث  بن سکتا ہے  البتہ  عورت کے لیے اچھی  علامت  ہے ۔کیونکہ  حکماء کہتے ہیں  کہ کھٹی چیز مردوں   کو نقصان دیتی ہے  جبکہ عورتوں کے  لیے  اچھی ہوتی ہے ۔ جتنی  کھٹائی زیادہ ہوگی  اتنا مرد کے لیے   پریشانی کا باعث  بنے گا۔البتہ عورت  کے  لیے مزید پڑھیں

ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ

ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﺒﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﺼﮧ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﺑﺨﺎﺭﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﻮﻟﺮ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺩﮐﺎﻥ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﺳﯿﺮﺕ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻘﺎ ‏( ﭘﺎﻧﯽ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻻ ‏) ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﭘﺎﻧﯽ ﻻﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺳﯽ ﺳﻘﺎ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف

(1) سب سے پہلے یہ جاننا ضروی ہے کہ عورت بھی اعتکاف کر سکتی ہے  لیکن عورت کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہ ہے اس لیے وہ گھر میں اعتکاف کرے گی (2) اعتکاف کے لیے چونکہ مسجد ضروری ہے اس لیے عورت کو چاہیے کہ اگر گھر میں کوئی جگہ مسجد کے لیے مزید پڑھیں

 خواتین کا اعتکاف

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے. حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔ عبادات دو طرح کی ہیں: نمبر 1:بدنیہ: جن کا تعلق انسان کے بدن کے ساتھ ہے. نمبر2:مالیہ: جن مزید پڑھیں

عورت کو خوشبو لگانے کا حکم

سوال:میرا سوال ہے کیا عورت بازار میں خشبو لگا کر جا سکتی ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً خواتين كیلئے بازار میں یا نامحرموں کے سامنے خوشبولگاکرجانا ناجائز ہے اور ایسی عورتوں کے بارے میں احادیث میں شدید وعید آئی ہے۔ سنن أبى داود – (4 / 128) عَنْ أَبِى مُوسَى عَنِ النَّبِىِّ مزید پڑھیں

عورت کی آواز کا پردہ

سوال :اگرخواتین اجتماعی دعا مانگیں اور آواز مردوں تک پہنچے تو اس کا کیا حکم ہے؟ عورت کی آواز کو بہت سے فقہاء کرام نے سترجبکہ جمہور نے فتنہ  قرار دیا ہے لہٰذا عورتوں کے لئے بلاضرورت مردوں تک اپنی آواز پہنچانے کی اجازت نہیں ہے لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اجتماعی دعا اگر عورتیں مزید پڑھیں

ٹی وی پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم

سوال :ٹی وی میں براہ راست تصویریں دیکھناکیساہےمثلاًمیچ وغیرہ دیکھنا کیسا ہے ؟ ٹی وی میں جوپروگرامز براہِ راست آتےہیں  مثلاًمیچ وغیرہ درج ذیل خرابیوں کی بناپران کا دیکھناشرعاًجائزنہیں !             (الف)سترپوشی کااہتمام نہیں کیاجاتا (ب)مردوں اورعورتوں کااختلاط ہوتاہے (ج)فحاشی وعریانی سےبھرپورمناظرکی بھرمارہوتی ہے (د)موسیقی سےاحترازنہیں کیاجاتا (س)براہِ راست پروگرامزبھی” تصویر”کےحکم میں ہیں جس کی مزید پڑھیں

خواب میں آواز سننا

آواز :  علامہ کرمانی  فرماتے  ہیں کہ مردوں  کے لیے بلند  آواز  مرتبہ  اور نام  وشہرت  کی دلیل ہے  جبکہ  بآواز عورتوں  کے لیے برا ہے ۔ علامہ  ابن سیرین فرماتے ہیں  کہ خواب  میں اپنی آواز کمزور دیکھنا اپنا نام ومرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے ۔ یہ تعبیریں محاورے کے اعتبار سے ہیں مزید پڑھیں