فارم پر بچے کی عمر کم لکھنا

سوال:بچے کی عمر فارم پر کم لکھوانا جائز ہے، ایک یا دو سال؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فارم میں بچے کی اصل عمر سے کم عمر لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، حدیث پاک میں جھوٹ، غدر اور دھوکا دہی کی سخت ممانعت آئی ہے، لہذا فارم مزید پڑھیں

ٹی وی پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم

سوال :ٹی وی میں براہ راست تصویریں دیکھناکیساہےمثلاًمیچ وغیرہ دیکھنا کیسا ہے ؟ ٹی وی میں جوپروگرامز براہِ راست آتےہیں  مثلاًمیچ وغیرہ درج ذیل خرابیوں کی بناپران کا دیکھناشرعاًجائزنہیں !             (الف)سترپوشی کااہتمام نہیں کیاجاتا (ب)مردوں اورعورتوں کااختلاط ہوتاہے (ج)فحاشی وعریانی سےبھرپورمناظرکی بھرمارہوتی ہے (د)موسیقی سےاحترازنہیں کیاجاتا (س)براہِ راست پروگرامزبھی” تصویر”کےحکم میں ہیں جس کی مزید پڑھیں

کرکٹ میچ ٹی وی یا ریڈیو پر دیکھنا سنناکیسا ہے ؟

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس خاص مسئلے کے بارے میں کہ جس کا استفسار طلبہ کرام کی طرف سے ہے۔ میں بحیثیت نگران طلبہ سائل ہوں اور تفصیل چاہوں گا۔ ۱۔مسئلہ میچ کا ہے کہ اس بارے میں حلال اور حرام کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جبکہ حرام کے لیے قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں