خواتین کا تجارت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا

(٢٣) عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِنَّ بَیْنَ یَدَیِ السَّاعَۃِ تَسْلِیْمَ الْخَاصَّۃِ وَفَشْوَا التِّجَارَۃَ حَتَّی تُعِیْنَ الْمَرْأَۃُ زَوْجَھَا وَقَطْعَ الْاَرْحَامَ َوشَھَادَۃَالزُّوْرِ وَکِتْمَانَ شَھَادَۃِ الْحَقِّ وَظُھُوْرَ الْعِلْمِ۔(مجمع الزوائد ج٢،ص٣٢٩) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : قیامت سے پہلے (یہ کام مزید پڑھیں

ہم جنس پرستی کی لعنت

(١٨) عَنْ اَنَسٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ اِذَا رَکِبَ النِّسَاءُ الْخَیْلَ وَلَبِسُوْا الْقَبَاطِیَّۃَ وَنَزَلُوْا بِالشَّامِ وَاکْتَفَی الرِّجَالُ بِالرِّجَالِ وَالنِّسَاءُ بِالنِّسَاءِ عَمَّھُمْ اللّٰہُ بِعُقُوْبَۃٍ مِنْ عِنْدِہٖ۔(کنز العمال ج١١،ص١٧٨) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جب عورتیں گھڑ سواری کرنے لگیں اور لوگ باریک لباس پہننے لگیں مزید پڑھیں

بے پردگی و عریانی کا سیلاب

(١١) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ صِنْفَانِ مِنْ اَہْلِ النَّارِ لَمْ اَرَھُمَا قَوْم ٌمَعَھُمْ سِیَاطٌ کَاَذْنَابِ الْبَقَرِ یَضْرِبُوْنَ بِھَا النَّاسَ وَ نِسَاءٌ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ مُمِیْلَاتٌ مَائِلَاتٌ رُؤُسُھُنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْمَائِلَۃِ لَا یَدْخُلْنَ الْجَنَّۃَ وَلَا یَجِدْنَ رِیْحَھَا َواِنَّ رِیْحَھَا لَتُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَۃِ کَذَا وَکَذَا۔(صحیح مسلم ج٢،٣٠٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ مزید پڑھیں

دنیا کی حقیقت      

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد! عن ابی سعید الخدری ﷺ عن النبی ﷺقال: الدنیا حلوۃ خضرۃ وان اللّٰہ مستخلفکم فیھا فینظر کیف تعملون فاتقوا الدنیا واتقوا النساء فان اول فتنہ بنی اسرائیل کانت فی النساء                                   ترمذی: ۲/۲۵ ابواب الطب)             حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فرماتے مزید پڑھیں

مرنے کے بعد بیوی اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتا ہے

سوال: مرنے کے بعد  کیا عورت اپنے شوہر  کو یا بیوی  کے مرنے  سے شوہر  اپنی بیوی  کا چہرہ   دیکھ سکتا ہے  یا نہیں ؟ اور غسل  دے سکتے ہیں ۔ یا نہیں  ؟ فتویٰ نمبر:54 جواب : شوہر  اپنی  زوجہ کو غسل نہیں دے سکتا۔ البتہ  اسکے چہرے کو دیکھ سکتا ہے ۔ عورت مزید پڑھیں

حائضہ عورت کے لیے قرآنی آیات لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم

سوال:  ڈبل روٹی  یا کھانے  کی اشیاء قرآنی  آیت  لکھی ہو تو کیا  حائضہ  عورت  اسے  کھا سکتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:52  جواب : حائضہ  عورت  کو بطور علاج  دعا یا  وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے  بہتر یہ ہے کہ  اس روٹی  کو کسی  کپڑے  سے  پکڑ کر  منہ میں چبالے ۔ یا مزید پڑھیں

استحاضہ والی عورت کے ساتھ جماع کرنا جائز ہے یا نہیں

سوال: استحاضہ  والی عورت  کے ساتھ  جماع  کرنا جائز ہے یا نہیں  ؟  جواب : استحاضہ  والی عورت  کے ساتھ  جماع  کرنا جائز ہے ” دم استحاضہ  حکمہ  کر عاف دائم  لا یمنع  صوما وصلوۃ  واولانفا وجماعا ” (در مختار  :1/ 218)

شوہر کے تشدد سے تنگ آکر حاملہ عورت کیا خلع کا مطالبہ کرسکتی ہے

سوال:  شوہر عورت کو  بہت مارتا پیٹتا ہے ذہنی اذیت   دیتا ہے  جسکی وجہ سے  بیوی شوہر  کے گھر سے چلی جائے   پھر شوہر  بلا رہا ہے  اور وہ نہیں آرہی  یہ عورت  ناشزہ ہے  کیا خلع  کا مطالبہ  کرسکتی ہے؟  جواب :   اگر مار پیٹ  ایسی ہو جس سے  نشان پڑجائیں  تو عورت  کو مزید پڑھیں

اعتکاف سے نکلنے کے بعد عورت حائضہ ہوئی شک ہے کہ پہلے ہوئی تھی

سوال: اعتکاف  سے نکلنے کے بعد  عورت حائضہ  ہوئی  اسکو شک  ہو اکہ شاید  یہ عذر  پہلے ہی لاحق ہوگیا ہو تو کیا وہ  روزہ کی قضاء  کرے گی ؟ فتویٰ نمبر:43 جواب:  جس وقت  حیض  کا  خون دیکھے  اس وقت  سے حیض  شروع ہوتا ہے  شک پر  حکم نہیں لگاتے  لہذا  اعتکاف  ہوگیا ۔ مزید پڑھیں

کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے

سوال:  کیا عورت کو بھی  مرد کی طرح خواب میں احتلام  ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر  ہوجاتا ہے  تو مرد کی طرح غسل  کرنا لازمی  ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت  کو بھی احتلام  ہوتا ہے لیکن   جس طرح  مرد پر غسل  اس وقت واجب  ہوتا ہے  جب وہ منی مزید پڑھیں