طلاق کی عدت کتنی ہے

فتویٰ نمبر:421 سوال: اگر عورت  کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت  کیسے گزاریں ؟ جواب : اگر عورت  حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  اور حاملہ نہ  ہوں  اور اسکو ماہواری  آتی  ہے  تو اسکی عدت  تین حیض  ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو  اسکی عدت  تین مہینے  ہیں ۔ ( سورۃ مزید پڑھیں

پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی

تفسیر روح البیان میں ایک قصہ منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے تراویح کی کتنی رکعتیں ہیں

سوال: تراویح  کی کتنی  رکعتیں  ہے۔  عورتوں  کے لیے  ؟ جواب:   تراویح  کی 20 رکعتیں  ہیں۔مرد  اور عورت  دونوں کے لیے  ۔ “التراویح  سنۃ  مؤکدہ  وھی عشرون  رکعۃ  باجماع  الصحابہ رضی اللہ عنھم  بعشر  تسلیمات  کما ھو المتوارات ” ( مراقی الفلاح  : بحوالہ  فتاویٰ رحیمیہ  )

اسلام میں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق

اسلام نے عورت کو بہت حقوق دیئے ہیں۔ سب سے پہلے ہم عورت کے روحانی اور مذہبی حقوق کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ ہم یہ دیکھیں گے کہ دینی حیثیت سے اسلام عورت کو کیا مقام عطا کرتا ہے۔ مغربی دنیا میں اسلام کے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں ان میں سے مزید پڑھیں

منی پاک ہے یا ناپاک

سوال: مفتی صاحب برائے مہربانی جواب میں قرآن یا حدیث کا حوالہ ضرور دیں سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی پاک ہے یا ناپاک۔ ایک صاحب نے ہمیں ایک حدیث اس طرح سنائی کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نے صحبت کے بعد کپڑے مزید پڑھیں

طلاق ۔ایک نازک فیصلہ

رشتہ زوجیت ( میاں بیوی کا رشتہ )  اللہ تعالیٰ کے بڑے  انعامات  میں سے   ہے۔ یہی  وہ نعمت ہے جس کی بدولت انسان  کو اس دنیا میں سکون   حاصل ہوتا ہے ۔لیکن آج ہم  دیکھتے ہیں   کہ شامت اعمال  سے شادی  ہوتے ہی خانہ آبادی کی بجائے  خ انہ بربادی  شروع ہوجاتی ہے ۔عموما مزید پڑھیں

لڑکی باعث جنت

وقت جس تیز رفتاری سے گزررہا ہے  اسی تیز رفتاری سے  مسلمانوں  کے اندر جاہلیت  کی رسمیں جنم  لے رہی  ہیں۔زمانہ  جاہلیت  میں   چھوٹی  بات پر لڑائی  ہوجاتی تھی اور قبیلے کےقبیلے کٹ جاتے تھے ۔لوگ فال بہت نکالا کرتے تھے ،سٹہ باری  اور شرطیں  عام  تھیں۔عورتیں  بناؤ سنگھار   کر کے سر عام   گھوما مزید پڑھیں