ٹیلی ویژن کو ذریعہ معاش بنانے کا حکم

سوال: ٹیلیویژن  کو ذریعہ معاش  بنانا جائز  یا ناجائز ہونے پر دلالت کرتے ہوئے ٹیلیویژن کی صفت تجارت  اور اصلاح مرمت  کے بارے میں بھی دلیل دیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹیلی ویژن کا زیادہ تر استعمال ناجائز امور میں ہوتا ہے  اور اس کا کاروبار  کرنا    کسی درجہ میں  گناہ پر تعاون ہے مزید پڑھیں

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں

طلاق معلق 

فتویٰ نمبر:1085 سوال:اگر شوہر نے بیوی سے کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر گئی تو میرا تیرا تعلق ختم۔اب اگر عورت شوہر کے اجازت کے بغیر باہر جائے گی تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ بنت عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ بالا مسئلے میں ان الفاظ کے کہتے وقت اگر مزید پڑھیں

ایک طلاق کے بعد رجوع نہ کرنے سے طلاق

فتویٰ نمبر:780 سوال: اگر شوہر ایک طلاق دے اور رجوع نہ کرےتو کیا طلاق  ہوجاتی ہے؟ جواب:جی ہاں طلاق واقع ہوجاتی ہے، اور مہر دینا شوہر پر شرعا لازم ہے، مزید تفصیل درج ذیل ہے: اگر طلاق سے مراد طلاق رجعی ہے ( بائنہ مراد نہیں ہے) تو اس کاحکم یہ ہے کہ شوہر عدت کے مزید پڑھیں