قربانی کس پر واجب ہے

فتویٰ نمبر:801 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  برائے مہربانی بتائیں کہ کن کن لوگوں پر قربانی واجب ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو شخص درج ذیل کوائف کا حامل ہو اس پر قربانی واجب ہے۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی کم ہو تو قربانی واجب نہ ہوگی (۱) وہ مسلمان ہو، غیر مسلم پر مزید پڑھیں

لڑکی کا بغیر ولی کے نکاح کرنا

فتویٰ نمبر:786 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!سوال یہ کہ اگر کسی لڑکی نے فون پر کسی کو وکیل بنا کر بغیر ولی کے اجازت کے نکاح کیا تو اس کا شریعت میں ایسے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟ والسلام سائل کا نام:ا۔ب۔ج پتا:ا۔ب۔ج الجواب حامدۃو مصلية اگر عاقل ،بالغ لڑکی نے اپنا نکاح ولی کے اجازت مزید پڑھیں

آدھے آستین کے کپڑے پہنانا

فتوی نمبر:780 موضوع: احکام تجمیل النساء 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک یا دو سال کے بچیاں بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔عام طور پہ لان کے کپڑے بنواتی ہوں مگر کسی دعوت کے لیے بازار سے لو تو اکثر بازو نہیں ہوتے۔کیا اتنی سی بچی کو ایسے پہنا سکتے؟یا اس کا گناہ ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت

“درس نمبردو” 4۔اولاد کا نیک ہونا صدقہ جاریہ ہے: جس طرح اولاد کی تربیت میں کوتا ہی کرنا انسان کی آخرت میں پکڑ کا سبب ہے ،اسی طرح اگر اولاد کی اچھی تربیت کی ،اس کو نیک بنایا  تو یہ  مرنے کے بعد انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہے،حدیث شریف میں ہے:جب انسان مرجاتا ہے مزید پڑھیں

خنثیٰ ( ہیجڑا) مشکل کے احکام 

سوال: خنثیٰ اور خنثیٰ مشکل کے احکام اور مسائل کیاہیں شریعت میں ؟ جواب :انسانی افراد میں سے خنثیٰ وہ فرد ہے جس میں مذکر ومؤنث دونوں کی علامات پائی جائیں ۔ بالغ ہونے سے پہلے اگر وہ لڑکے کی طرح پیشاب کرے تو اس کےا حکام لڑکوں والے ہوں گے اور اگر لڑکی طرح مزید پڑھیں

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم کسی شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:370 سوال: زکوٰۃ  کی رقم    کسی  شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً             اگرکسی بالغ مستحقِ  زکوٰۃ شخص کوانعام  کےنام پرکچھ زکوٰۃ کی رقم یادیگرسامان وغیرہ بغیرکسی عوض کے دےدیاجائےاوردینےوالےنےدیتےوقت زکوٰۃ کی نیت کرلی  ہوتواس سےشرعاًزکوٰۃ اداہوجائےگی ۔        الفتاوى الهندية – (1 / 171) وَمَنْ أَعْطَى مِسْكِينًا دَرَاهِمَ وَسَمَّاهَا هِبَةً أَوْ قَرْضًا مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت کی تعداد معلوم نہ ہوتو کیا کریں

سوال:اگر کسی پر بہت سے سجدہ تلاوت واجب ہوں اور اس کو معلوم بھی نہیں ہے کہ وہ کتنے سجدے ہیں تو اس صورت میں اس کو کیا کرنا چاہئے کیونکہ اب تک اس نے جتنے بھی قرآن ختم کیئے شاذ و نادر ہی سجدہ تلاوت ادا کیا ہے ۔ جواب:ایسے شخص کو چاہئے کہ مزید پڑھیں

لڑکی پر کتنی عمر میں پردہ فرض ہے ؟

فتویٰ نمبر:750 سوال:لڑکی  کے اوپر کتنی عمر میں پردہ فرض ہے ؟ جواب: بالغ ہوتے ہی پردہ کرنا فرض ہے البتہ جب لڑکی نو سال کے بعد نشوونمااور ماحول کے فرق کی وجہ سے جب بھی مشتہاۃاور قریب البلوغ ہوجائے اس پر پردہ کرنا ضروری ہوگا(۱)۔ رد المحتار – (3 / 35)  مَنْ لَا يَشْتَهِي لَا مزید پڑھیں