نماز کی خاص چادر میں نماز پڑھنا

سوال:کیا اس طرح کی چادر میں نماز ہو جاتی ہے ؟ عرب خواتین یہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں لیکن اس میں ہاتھ نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے نماز میں چہرہ، دونوں ہاتھ گٹوں تک اور دونوں پاوٴں ٹخنوں تک کھولے جا سکتے ہیں ان کے علاوہ باقی مزید پڑھیں

تیمم کے پتھر کا سائز

سوال:تیمم اگر پتھر سے کیا جا رہا ہو تو اس کا سائز کتنا ہونا چاہئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب احتیاط اسی میں کہ ڈھیلا سائز اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ ایک بار مارسکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ ہتھیلی اور انگلیوں کے ساتھ اس پر آ جائے مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی الٹی کاحکم

سوال. بچہ جو دودھ کی الٹی کرتا ہے وہ پاک ہوتی ہے یا ناپاک؟ الجواب باسم ملھم الصواب قے چاہے بالغ کی ہو یا شیر خوار بچے کی، اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے،اگر کپڑوں کو لگ جائے اور ایک درہم یا ہتھیلی کے گہراؤ کے برابر یا اس سے کم ہو، تو مزید پڑھیں

آدھے آستین کے کپڑے پہنانا

فتوی نمبر:780 موضوع: احکام تجمیل النساء 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک یا دو سال کے بچیاں بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔عام طور پہ لان کے کپڑے بنواتی ہوں مگر کسی دعوت کے لیے بازار سے لو تو اکثر بازو نہیں ہوتے۔کیا اتنی سی بچی کو ایسے پہنا سکتے؟یا اس کا گناہ ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

احرام میں خوشبولگنےسے کیامرادہے ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:168 کیافرماتےہیں علمائے کرام ومفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں کہ : 1) احرام کی حالت میں خوشبودارچیز چھونےکاکیاحکم ہے ؟اگر محرم غلاف کعبہ کو اس طرح چھولے کہ اس کے ہاتھوں سے خوشبوبھی آنے لگے جبکہ غلاف کوچھونے کی وجہ سے خوشبوکاجسم اس کے ہاتھ پرنہیں لگا،صرف خوشبو کی مزید پڑھیں