نعت خوانی کو بزنس بنانے کا حکم

سوال :نعت خوانی کو بزنس بنانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب نعت پاک حضور علیہ السلام کی محبت میں پڑھنی چاہیے کسی بھی دنیوی لالچ جیسے روپیہ پیسا شہرت وغیرہ کی غرض سے پڑھنا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی اپنی خوشی سے حوصلہ افزائی کی غرض سے نعت خواں کو کچھ دینا چاہے تو مزید پڑھیں

ٹیچرز ڈے یا فادرز ڈے منانا

سوال: آج کل عالمی طور پر ایک خاص دن استاد کے نام سے منایا جاتا ہے ،اس میں بچے اسکولوں میں استاد کی عزت واحترام کے اظہار کے لیے کارڈ وغیرہ بناتے ہیں اور اسی طرح بزم بھی سجائی جاتی ہے ،جس میں اسی عنوان پر تقاریر ہوتی ہیں۔اور اسی طرح والدین کے نام پہ مزید پڑھیں

لڑکی کا بغیر ولی کے نکاح کرنا

فتویٰ نمبر:786 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!سوال یہ کہ اگر کسی لڑکی نے فون پر کسی کو وکیل بنا کر بغیر ولی کے اجازت کے نکاح کیا تو اس کا شریعت میں ایسے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟ والسلام سائل کا نام:ا۔ب۔ج پتا:ا۔ب۔ج الجواب حامدۃو مصلية اگر عاقل ،بالغ لڑکی نے اپنا نکاح ولی کے اجازت مزید پڑھیں

کسی کی حوصلہ افزائی کےلیے تالی بجانے کا حکم

سوال : کسی کی حوصلہ افزائی کےلیے تالی بجانا کیساہے ؟ کیاکسی صورت میں اس کی گنجائش ہے؟براہ کرم مفصل اورمدلل تحریر فرمائیں ۔ جواب : فی نفسہ عام حالات میں تالی بجانے کی ممانعت کی کوئی دلیل شریعت  میں نہیں ملتی،البتہ نماز کی حالت میں مردوں کوتالی بجانے سےمنع کیاگیاہے۔جہاں تک سوال کسی کی مزید پڑھیں