نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم

سوال : عید کی نماز کے بعد گلے ملنا کیسا ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم: جن مواقع میں حضور ﷺ سے مصافحہ ثابت اور منقول ہے مثلاً ملاقات کے وقت بالاتفاق یا وداع کے وقت علیٰ الاختلاف ان مواقع میں تو مصافحہ و معانقہ سنت ہے مزید پڑھیں

جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:551  سوال:جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنا كيسا ہے؟ حضرات مفتیان اکرام برائے مہربانی جواب مرحمت فرمائیں جواب :جمعہ کی مبارک باد دینا سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے لہذا اسے سنت مستحب وغیرہ سمجھنا بدعت ہے البتہ اگر کبھی کبھار سنت وغیرہ کی نیت کے بغیر برکت کی دعا کے طور پر کہہ مزید پڑھیں

خطبہ کے دوران عصا ہاتھ میں لینا کیسا ہے

 سوال:خطیب صاحب  کیلئے خطبہ کے دوران عصاپرٹیک لگاناکیساہے کیایہ سنت ہےیا نہیں؟ فتویٰ نمبر:320 الجواب حامداًومصلیاً             خطبہ جمعہ کے وقت عصا کا ہاتھ میں لینا سنت (غیرمؤکدہ )اورمستحب ہے آنحضرت ﷺ سے ثابت ہے،مگراس کاالتزام واستمرار مکروہ اوربدعت ہے۔         سنن أبى داود-ن – (1 / 428) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا شِهَابُ مزید پڑھیں

تراویح شروع کرنے سے پہلے تسبیح اور بآواز بلند صلوۃ محمد کہنا کیسا ہے

ہمارے ہاں  رمضان میں تراویح شروع کرنے سے پہلے تراویح کی تسبیح  بلند آواز سے پڑھی جاتی ہے اوراس کے آخرمیں صلوٰۃ برمحمد بلند آواز سے کہاجاتاہے کیاشرعاًیہ درست ہے؟ فتویٰ نمبر:326 الجواب حامداًومصلیاً        تسبیح پڑھنااورنبی اکرم ﷺ کی ذات پرنور  پردرودِپاک پڑھناایک مستحسن اورباعثِ خیروبرکت عمل ہے،لیکن اپنےلئےاس کاکوئی خاص طریقہ اوروقت متعین مزید پڑھیں

عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے

سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

بارہ ربیع الاول کے موقع پر گھروں کوسجانے کا حکم

سوال: بارہ ربیع الاول کے موقع پرگھروں کو سجانا لائٹنگ کرنااور دوسری خرافات کرنا کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:355 جواب:اصطلاحِ شریعت میں بدعت ہرایسے نوایجاد طریقۂ عبادت کوکہتے ہیں جوثواب حاصل کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ اور خلفاءِ راشدینرضی اللہ عنہم کےبعد اختیارکیاگیاہواور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کےعہدِ مبارک میں مزید پڑھیں

میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے

سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت  کے مطابق کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:354 عید میلاد النبی ﷺ منانا  ساتویں صدی   ہجری  کے ایک بدعتی  حکمران کی ایجاد  کردہ بدعت ہے ۔ بدعت  ہونے کے علاوہ  اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل  کے لیے  ” مولانا سرفراز صفدر صاحب  ” کی مزید پڑھیں

کیا عبادت کے لیے کوئی مخصوص دن مقرر کرنا بدعت ہے

سوال: عبادت کے لیے  کوئی  د ن مخصوص کرنا  بدعت  ہے تو مدنی مسجد  میں جمعرات  کے دن کیوں  مخصوص ہے ؟ فتویٰ نمبر:38 جواب: مدنی  مسجد  میں جو جمعرات  کے دن   مخصوص  ہے۔ وہ بطور  عبادت کے نہیں  بلکہ  انتظامی  مصلحت  کے طور  پر ہے  چنانچہ  خود  حضرت  عبداللہ  بن مسعود  رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں