درود شریف پڑھنے کی منت ماننا

سوال: کسی نے اس طرح کہا کہ میرے بچے روز عربی زبان اچھی طرح سمجھ جائیں تو میں 41 مرتبہ درودشریف روز شکرانے کے طور پر پڑھوں گی؛ لیکن اب روز پڑھنا بھول جاتی ہیں اور کبھی تو 15،15 دن بھی بھول جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کوئی اور حل ہے یا پھر روز کے مزید پڑھیں

ذونائشہ نام رکھنا

ذونائشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جواب: نام رکھنے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ بامعنیٰ نام ہو،نیز غیر مسلموں کے نام کے مشابہ نہ ہو ،بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام ، صحابہ ،صحابیات کے نام پر نام رکھنا چاہیے تاکہ بامعنیٰ ہونے کے ساتھ بابرکت مزید پڑھیں

ٹیلیفون  پر ہیلو کہنے کا حکم

سوال :  آج کل یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں  میں گردش کررہاہے کہ  فون  پر لفظ “Hello” کہنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟ کیونکہ آج کل کثرت سے یہ بات  انٹرنیٹ اور موبائل   پیغامات  کے ذریعہ  پھیل رہی ہے کہ ” ہیلو ” کہنا جائز نہیں ہے،  ان  پیغامات  میں یہ کہا جارہاہے کہ یہ مزید پڑھیں

سود کی تعریف

فتویٰ نمبر:625 سوال:جناب سود کی تعریف سے ہمیں آگاہ کیجیے  “الجواب باسم ملھم الصواب “ سود عربی میں ربا کو کہتے ہیں لغت میں ربا کا معنی زیادتی بڑھوتی اوربلندی ہے-سود دو طرح کا ہوتاہے ایک قرض کے لین دین میں اور ایک چیزوں کے لین دین میں۔قرض لینے دینے میں جو سود ہوتا ہے مزید پڑھیں

بارہ ربیع الاول کے موقع پر گھروں کوسجانے کا حکم

سوال: بارہ ربیع الاول کے موقع پرگھروں کو سجانا لائٹنگ کرنااور دوسری خرافات کرنا کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:355 جواب:اصطلاحِ شریعت میں بدعت ہرایسے نوایجاد طریقۂ عبادت کوکہتے ہیں جوثواب حاصل کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ اور خلفاءِ راشدینرضی اللہ عنہم کےبعد اختیارکیاگیاہواور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کےعہدِ مبارک میں مزید پڑھیں