فیس بک کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر:1023 سوال:السلام علیکم!مفتی صاحب کیا فیس بک استعمال کرسکتے ہیں؟ سائلہ:ام ایمن رہائش:صدر الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام! فیس بک ایک ایسی ایجاد ہے جس کی افادیت کے ساتھ ساتھ اس کے نقصانات کی بھی ایک لمبی فہرست بن سکتی ہے۔اس کے استعمال کے جائز و ناجائز ہونے کا مدار اس کے استعمال مزید پڑھیں

فاریکس ٹریڈنگ

مولانا نعمان خالد دارالافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور کوئی وقت تھا کہ لوگ سادہ طریقے پر تجارت کرتے تھے، جس کا پیمانہ اور دائرہ کار انتہائی محدود اور مختصر ہوتا تھا، لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ کاروباری معاملات میں ترقی ہونے لگی۔ تجارتی میدان وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا، یہاں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ یا ٹی وی وغیرہ کو دینی تعلیمات کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاحکم

فتویٰ نمبر:561 انٹرنیٹ یا اس قسم کا کوئی دوسرا ترقی یافتہ نظم جیسے ٹی وی وغیرہ اسکو دینی تعلیمات  کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاکیاحکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً دینی تعلیمات اورہدایات کیلئےہرممکن اورجائزوسیلہ کواستعمال کرناشرعاًمطلوب ومقصودہےلہذاانٹرنیٹ اوردیگرجائزوسائل جوترقی یافتہ دورکےترقی یافتہ ایجادات اورذرائع ہیں انکوتبلیغ ِدین کیلئےاستعمال کرناشرعاًدرست ہے تاہم  ان وسائل کےاستعمال میں طریقہ بھی مزید پڑھیں

بارہ ربیع الاول کے موقع پر گھروں کوسجانے کا حکم

سوال: بارہ ربیع الاول کے موقع پرگھروں کو سجانا لائٹنگ کرنااور دوسری خرافات کرنا کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:355 جواب:اصطلاحِ شریعت میں بدعت ہرایسے نوایجاد طریقۂ عبادت کوکہتے ہیں جوثواب حاصل کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ اور خلفاءِ راشدینرضی اللہ عنہم کےبعد اختیارکیاگیاہواور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کےعہدِ مبارک میں مزید پڑھیں