عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

داڑھی کتنی دھوئی جائے گی؟

داڑھی چھدری ہو جس میں سے کھال نظر آتی ہے تو اس کی کھال تک پانی پہنچانا فرض ہے ۔داڑھی گھنی ہو تو صرف چہرے کی حدود میں آنے والے بالوں کو دھونا فرض ہے، باقی  لٹکی ہوئی داڑھی کو دھونا فرض نہیں۔بلکہ اس کا خلال سنت ہے۔(امدادالاحکام)

کیا عورت دوکان چلاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:497 سوال:کیاعورت  دوکان چلاسکتی  ہےیانہیں؟ جواب:جس عورت کاوالد ،شوہریاکوئی محرم کماتاہواوراس کمائی سےوہ عورت کی ضروریات  پوری کررہاہوتواس عورت کیلئےدکان چلانامناسب نہیں ،البتہ اگرکسی معقول  عذرکی بناپر عورت دکان چلانا چاہےتواس شرط پراس کیلئےدکان چلاناجائزہےکہ دکان پرصرف عورتوں  ہی کوآنےکی اجازت ہو،اور کسی مردکوآنےکی اجازت نہ دی جائے،لیکن اگرعورت کے چہرے کاپردہ متاثرہورہاہویاغیرمحرم مردوں مزید پڑھیں