داڑھی منڈوانے کا حکم

سوال: میری عمر 20 سال ہے لیکن میری داڑھی بہت ہلکی اور عجیب سی آرہی ہے ہے، کوئی کوئی مجھے دیکھ کر ہنستا بھی ہے، مجھے نائی نے کہا کہ ایک بار شیو کروا لو تو پھر گھنی داڑھی آجائے گی، تو کیا اس مقصد کے لیے میں صرف ایک بار داڑھی منڈوا سکتا ہوں؟ مزید پڑھیں

غیر مسلم کا مسلمان کی طرح زکٰوۃ ادا کرنا اس کیا حکم ہوگا

سوال : غیر مسلم اگر مسلمانوں کی طرح زکوۃ ادا کرے تو کیا وہ مسلمان کہلایے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اسلام صرف زکوۃ ادا کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان ہیں، جس کا ذکر حدیث شریف میں ہے- چنانچہ مشکوۃ شریف،حدیث نمبر:1678میں ہے: ” حضرت ابن مزید پڑھیں

داڑھی کتنی دھوئی جائے گی؟

داڑھی چھدری ہو جس میں سے کھال نظر آتی ہے تو اس کی کھال تک پانی پہنچانا فرض ہے ۔داڑھی گھنی ہو تو صرف چہرے کی حدود میں آنے والے بالوں کو دھونا فرض ہے، باقی  لٹکی ہوئی داڑھی کو دھونا فرض نہیں۔بلکہ اس کا خلال سنت ہے۔(امدادالاحکام)