سوال :بخار کے لیے ایک مجرب عمل از مہتمم دار العلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی مدظلہ اول وآخر درود شریف تین بار پھر اعوذ باللَٰہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم سورہ فاتحہ مکمل ذلک تخفیف من ربکم یہ رعایت ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے یرید اللّٰہ ان یخفف مزید پڑھیں
زمرہ: بخار
عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم
سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں
کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں
موجودہ عملیات کا حکم
فتوی نمبر:973 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں
حج پہلا سبق
حج اسباق پہلا سبق: مفید طبّی مشورے: ۱۔ حفاظتی ٹیکہ برائے گردن توڑ بخار پندرہ(۱۵)دن پہلے ضرور لگوائیں اور اس کا سرٹیفکیٹ ساتھ رکھیں! ۲۔ بعض وقت سعودی حکومت عازمین حج کوپولیو کے قطرے پلاتی ہے۔ پولیو کے قطرے پی لیں! ۳۔ فلو اور ہیپاٹائٹس کا ٹیکہ لگوالیں! ۴۔ شوگر،بلڈ پریشر، دمہ ، دل کی مزید پڑھیں
شہد اورلیموں
شہد اور لیموں ہر گھر میں پائے جانے والی عام چیزیں ہیں مگر ان کو ملا کر استعمال کرنے کے فوائد آپ کو معلوم ہیں؟ درحقیقت یہ آپ کو متعدد طبی فوائد پہنچانے کا باعث بنتا ہے، کم از کم ایک خاتون کا تجربہ تو یہی بتاتا ہے۔ کرسٹل ڈیوس نامی امریکی تھراپسٹ نے ایک مزید پڑھیں
آسمان
آسمانوں کا وجود: آسمانوں کا وجود برحق ہے۔ سینکڑوں گواہیاں ہیں کہ آسمان موجود ہیں۔قرآن کریم کے اندر ڈھائی سو سے زیادہ مقامات پر آسمان کاذکرآیا ہے۔ رہا یہ اشکال کہ اہل سائنس ابھی تک پہلے آسمان تک نہیں پہنچ پائے اس لیے آسمانوں کا وجود ہی نہیں تو جناب! یہ مدعا ہی سرے سے مزید پڑھیں