شیو کےلیے دکان کرائے پر دینا

سوال:کیا شیو کےلیے دکان کرائے پر دینا جائز ہے؟ تنقیح: شیو کےلیے دینے سے کیا مراد ہے، کیا حجام کو دینے کے بارے میں سوال کیا گیا ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں اگر دکان کرائے پر دیتے وقت یہ بات صراحتاً کر دی گئی تھی کہ اس میں شیو مزید پڑھیں

آیات کا ترجمہ لکھنا

سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں

ویزہ کے لئے کاغذی نکاح کرنا

سوال: میری سہیلی کے والدین حیات نہیں۔ بھائیوں کے ساتھ رہتی ہے۔ بہن انگلینڈ میں ہوتی ہے۔ بہن کے مشورے پر پاکستان سے ایک آدمی کے ساتھ جھوٹے نکاح کے کاغذات بنا کر تعلیمی ویزے پر انگلینڈ جانا چاہتی ہے۔ اس طرح دونوں کو آسانی سے ویزہ مل جائے گا۔ اور تعلیم پر خرچہ کم مزید پڑھیں

عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

 میت کا ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته۔ جواب :شریعت کا اصل حکم تو یہی ہے کہ جب کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو اس کے کفن دفن میں جلدی کی جائے اور جہاں انتقال ہوا مزید پڑھیں

میت کے گھر کے کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:3043 1۔ میت کے گھر کے کھانے کا حکم۔ 2۔ عہد نامے کی حقیقت سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  1۔ کسی کے انتقال کے بعد چار جمعرات لوگ مل کر پڑھتے ہیں اور اس میں لوگ پھل یا کچھ کھانے وغیرہ کا کرتے ہیں اس کھانے کا کیا حکم ہے؟ 2۔ عہد نامہ کی کیا مزید پڑھیں