سوال: کیاجانور دو دانت کا ہونا ضروری ہے ؟ جواب: بکری سال بھر کی ، گائے ، بھینس دو سال کے اور اونٹ پانچ سال کا ہو۔ تو ان جانوروں کی قربانی اجئز ہے ۔کبھی ان جانوروں کی عمر پوری ہوتی ہے مگر ابھی تک دانت ظاہر نہیں ہوئے ہوتے ۔ انکی قربانی عمر پوری مزید پڑھیں
زمرہ: dant
غسل کرنے کا طریقہ
سو ال: غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: غسل چاہے غسل فرض ہو یا غسل مسنون دونوں کا طریقہ ایک ہے اور وہ یہ کہ: (i) نیل پالش چھڑانا، وگ نکالنا اسی طرح ہر ایسی چیز جو بدن کے کسی بھی حصے تک پانی پہنچنے سے روکے اس کو دور کرنا ضروری ہے۔ اس مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں