مختصر یہ کہ مسواک موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے ، موت کے وقت کلمہ نصیب ہوتاہے،یہ اس کاسب سے بڑافائدہ ہے۔خلق خدامنہ کی بدبو کی اذی سے بچ جاتی ہے یہ اس کا سب سے ادنی فائدہ ہے۔اس کے علاوہ دیگر فوائد یہ ہیں: اللہ تعالی کی خوشنودی کاباعث ہے۔ مسواک کے مزید پڑھیں
زمرہ: dant
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
مسواک کیسی ہونی چاہیے؟
مسواک زیتون یاپیلو کی ہونی چاہیے۔مضرصحت یازخمی کرنےوالی نہیں ہونی چاہیے۔اسی وجہ سے انار اور ریحان کی لکڑی سے مسواک منع ہے کیونکہ و مضرہے۔طبرانی کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیائے کرام زیتون کی لکڑی سے مسواک کرتے تھے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 115) (قَوْلُهُ: وَيُكْرَهُ بِمُؤْذٍ) قَالَ فِي مزید پڑھیں
کن مواقع پرمسواک کرنی ہے؟
وضو کے لیے سنت ، نماز کے لیے مستحب ہے، دانتوں جب پیلےپڑجائیں، تلاوتِ قرآن سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد، گھر میں داخل ہونے سے پہلے، لوگوں کے مجمع میں غرض آپ سے مسواک کا کثرت سے استعمال ثابت ہے۔
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
کن مواقع پرمسواک کرنی ہے؟
وضو کے لیے سنت ، نماز کے لیے مستحب ہے، دانتوں جب پیلےپڑجائیں، تلاوتِ قرآن سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد، گھر میں داخل ہونے سے پہلے، لوگوں کے مجمع میں غرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسواک کا کثرت سے استعمال ثابت ہے۔
روزے میں دانت نکلوانا
سوال:السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر حالت صوم میں کسی وجہ سے دانت نکلوانے کی ضرورت پیش آئی تو کیا دانت نکلوا سکتے ہیں یعنی جو اوزار یا دوائی وغیرہ نکالنے کے وقت استعمال کی جاتی ہے اس کی وجہ سے روزے کا کیا حکم ہے کیا دانت کا نکلوانا روزے کے فساد کا سبب مزید پڑھیں
کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟
فتویٰ نمبر:3054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! باجی، نقلی دانت لگوا سکتے ہیں؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مصنوعی دانت لگوانا شرعا جائز ہے۔ اس میں کوئی برائی نہیں۔ ▪ في الدرالمختار: ولا یشدّ سنہ المتحرک بذھب بل بفضۃ وجوزھما محمدؒ ویتخذ أنفا منہ؛ لأن الفضۃ تنتنہ۔ وفي ردالمحتار: مزید پڑھیں
میت کے مصنوعی دانت نکالنا
فتویٰ نمبر:2049 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر نقلی دانت لگوائے جائیں تو جب انسان مر جاتا ہے تو کیا ان کو نکلوانا پڑتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر میت کے منہ سے مصنوعی دانت با آسانی نکل سکتے ہوں تو نکال لینا چاہیے اور اگر آسانی سے نہیں نکل سکتے اور زیادہ محنت کرنے مزید پڑھیں
قربانی چوتھاسبق
قربانی کے اسباق چوتھا اور آخری سبق قربانی کےضروری مسائل (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان جن جانوروں کی قربانی درست نہیں: (1) حادثاتی طورپر ایک سینگ یا دونوں سینگ جڑ سے اس طرح ٹوٹ گئے ہوں کہ اس کا اثر دماغ تک پہنچ گیا ہو۔ (2) پیدائشی طور پر دونوں یا ایک کان مزید پڑھیں