پینافلیکس کاروبار کاحکم

سوال: میرے بیٹے کا پینافلیکس پرنٹنگ کا کاروبارہے،  جس میں کسٹمرز کے لائے گئے اشتہارات  کوپرنٹ کیاجاتا ہے اور بعض اوقات  یہ ڈیزائن  ہم خود بھی تیار  کرتے ہیں ۔ یہ اشتہارات  اکثر وبیشتر مختلف  قسم کی تصاویر پرمشتمل ہوتے ہیں جوکہ ان کے شعبوں سے متعلق ہوتےہیں ۔ مثلا بیوٹی پارلر کے لیے بنائے مزید پڑھیں

نکاح خواں کی اجرت کس پر واجب ہے؟

فتویٰ نمبر:4057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! ﮐﯿﺎﻓﺮﻣﺎﺗﮯﮨﯿﮟ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯﮐﺮﺍﻡ ﻭﻣﻔﺘﯿﺎﻥ ﻋﻈﺎﻡ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮯﺑﺎﺭﮮﻣﯿﮟ ﮐﮧ ”جب کسی عورت اور مرد کا نکاح ہوتا ہے تو نکاح خواں کا بندوبست یعنی اتظام کرنا یعنی نکاح خواں کو نکاح پڑھانے کے لیے لانا کس کی زمہ داری ہے اس مرد کی یا مزید پڑھیں

کیا والدین بچوں کے تحائف میں تصرف کرسکتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:987 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحم الله وبركاته بچوں کی پیدائش پر بچے کو جو تحائف ملتے ہیں ان کو بیچ کر والدین رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں؟؟ اسی طرح شادی کے موقعہ پر جو تحائف دلہن کو ملتے ہیں کپڑے برتن وغیرہ اس کو لڑکی کے والدین لڑکی کے علم مزید پڑھیں

سوتیلے باپ کی طرف نسبت کرنا

فتویٰ نمبر:879 سوال: ضروری کاغذی کاروائی کےسلسلے میں کورٹ جانا ہوا وہاں جج نے تمام حالات جان کر باتوں کے دوران کہا کہ ایسی صورت میں تو انعم کا نکاح بھی نہیں ہوا۔۔ کیونکہ ایجاب و قبول میں انعم بنت۔۔۔۔کے ساتھ سوتیلے باپ کا نام لگایا گیا تھا حقیقی باپ کا نام نہیں۔ غلط نام کے مزید پڑھیں

خلوت صحیحہ کےبعدکامل مہرواجب ہوتاہے

 سوال:گزارش یہ ہےکہ میری لڑکی کانکاح فروری 2004ء   میں شہزادنامی لڑکےسےہواتھا،شروع دن سےلڑکےاورلڑکےکی ماں کارویہ صحیح نہیں تھا، اسی طرح 4 ماہ بعدلڑکامیری لڑکی  کومئی 2004ءمیں ہمارےگھرچھوڑگیااوراگست 2004ء میں اس نےتین طلاق بھیج دی ،میراسوال آپ سےیہ ہےکہ (۱)       مہرکی رقم  لڑکادینےسےانکاری ہےکہ میں نےلڑکی کوہاتھ نہیں لگایا جبکہ لڑکی کابیان اسےکےخلاف ہے ؟ (۲)      مزید پڑھیں

رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے

رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے تو کیا یہ صیحیح ہے یا غلط؟ جواب:یہ محض ا یک ر سم ہے اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں اس کا ترک لازم ہے۔