ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہے

سوال: میرے دوست ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں میں منع کروں تو کہتے ہیں، ان میں کیا مسئلہ ہے؟ صرف کھیل ہی تو ہیں۔ ہم نماز بھی پڑھتے ہیں اور پڑھائی کو بھی وقت دیتے ہیں۔ ان کے خلاف تو کوئی فتوی نہیں۔ کیا یہ ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہیں؟ Borderland, Dota, call of duty, Fortnite, مزید پڑھیں

معذور کی نماز کا حکم

سوال: میری عمر 70سال ہے گیس کا بھی بہت مسئلہ ہے باربار وضو کرنا پڑتا ہے اور بواسیر کا بھی مسئلہ ہے وضو کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملهم الصواب: اگر آپ کو بواسیر یا ریح خارج ہونے کی ایسی بیماری ہے کہ جس میں اتنا وقفہ بھی نہیں ملتا ہو کہ جس میں مزید پڑھیں

بھتیجے اور بھتیجی کا میراث میں حصہ

فتویٰ نمبر:988 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کا کوئی وارث زندہ نہیں، صرف بھتیجے اور بھتیجیاں ہیں۔ کیا یہی وارث بنیں گے؟ والسلام سائل کا نام: بنت عزیز پتا: ناظم آباد، کراچی الجواب حامدۃ و مصليۃ جب ایک شخص کا کوئی وارث زندہ نہ ہو، نہ ذوی الفروض اور نہ ہی بھتیجوں کے مقابلے مزید پڑھیں

فرائض ميں التحيات كے بعد أدعية مأثورة پڑھنے کا حکم

فرائض ميں التحيات كے بعد أدعية مأثورة پڑھ سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:200 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً التحیات ودرود کے بعد کوئی بھی دعا پڑھی جاسکتی ہے البتہ اس کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہونا بہتر ہے۔ ” خاص دعا کا پڑھنا ہی ضروری نہیں ہے، ”حصن حصین“ میں درج مزید پڑھیں