شب برات کے مسنون اعمال

سوال : کیافرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں  شب برات کے مسنون اعمال کیاہے ؟ سائل      محمد کامران سرگودھا  پنجاب   بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیاً احادیث نبویہ سے شب براء ت میں مندرجہ ذیل اعمال کا ثبوت  ملتا ہے ۔ ۱۔ نفلی عبادات جیسے نوافل، تلاوت ، ذکر، تسبیحات مزید پڑھیں

مہینے کی سترہ تاریخ بروز منگل کو حجامہ کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  منگل کے دن 17 تاریخ ہو تو کیا حجامہ کی کوئی خاص فضیلت ہے؟ اس بارے میں کوئی حدیث ہے؟ اگر ہے تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے تحقیق مطلوب ہے۔ جلد جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا والسلام الجواب حامداو مصليا حدیث مبارکہ میں مہینے کی سترہ مزید پڑھیں

شیعہ کو زکوة دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:3014 سوال: مفتی صاحب مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ عورت سید اور اس کا شوہر شعیہ ہے ان کے بچے شعیہ ہیں، ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت چاہے سید ہو اگر اس کا شوہر مسلمان اور مستحق زکوة ہو تو اسے زکوة دی جا سکتی ہے، مزید پڑھیں

نماز میں سورة ملک پڑھنا 

فتویٰ نمبر:2088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر کوئی سورة ملک عشاءکی نماز میں یعنی فراٸض یا سنن ونوافل میں پوری پڑھ لے اور بعد نماز نہ پڑھے تو کیا یہ اس حدیث پر عمل ہوجائے گا جس میں سورة ملک کی فضیلت کا بیان ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصلیا مزید پڑھیں

دعائے گنج العرش کا پڑھنا

فتویٰ نمبر:2000 سوال: مفتی صاحب! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا دعائے گنج العرش پڑھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دعائے گنج العرش کی الفاظ معنی کے اعتبار سے درست ہیں۔کسی کا دل چاہے تو پڑھنے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے، لیکن اس کی جو فضیلتیں لکھی گئی ہیں، مثلاً ان دعاؤں مزید پڑھیں

گھر میں داخل ہوتے وقت سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

سوال : ایک حدیث مبارکہ سننے میں آ رہی ہے کہ : ” جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے سلام کرے پھر درود شریف پڑھے اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرے، اس کے اوپر اللہ تعالیٰ رزق کے دروازے بارش کی طرح کھول دے گا”. اس کی تحقیق مطلوب ہے ۔ الجواب مزید پڑھیں

کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟

سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن مزید پڑھیں

عصر کی نماز مثل اول میں پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:119 کیا مثل اول میں عصر کی نماز پڑھنے سے نماز ادا ہو جائے گی (مجبوری کی حالت میں خاص طور پر پاکستان سے باہر  غیرحنفی علاقوں میں؟ کیا مثل اول میں عصر  کی نماز باجماعت پڑھنا بہتر ہے یا مثل ثانی میں انفرادی طور پر (مکہ کے علاوہ )۔ بسم اللہ مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں