قرض لے کر قربانی کرنا اور پھر قرض ادا نہ کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی نے کہا کہ تم میرے دو حصے قربانی کے ڈال دو ،پیسے بعد میں دے دوں گی جبکہ ایک مہینہ گزر گیا اس نے پیسے نہیں دیے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس شخص کی قربانی ہوئی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں قربانی مزید پڑھیں

غیر مسلم کا مسلمان کی طرح زکٰوۃ ادا کرنا اس کیا حکم ہوگا

سوال : غیر مسلم اگر مسلمانوں کی طرح زکوۃ ادا کرے تو کیا وہ مسلمان کہلایے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اسلام صرف زکوۃ ادا کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان ہیں، جس کا ذکر حدیث شریف میں ہے- چنانچہ مشکوۃ شریف،حدیث نمبر:1678میں ہے: ” حضرت ابن مزید پڑھیں

مالداری کاوظیفہ

عبقری والے مولوی صاحب نے ایک وظیفہ بتایا ہے۔ کیا یہ وظیفہ مستند ہے؟ وظیفہ یہ ہے کہ مندرجہ ذیل مذکورہ درود پاک کا ورد کرنا ہے تو اس سے مالداری اور خوشحالی آتی ہے،رزق میں برکت ہوتی ہے۔ اللهم صل على محمد عبدك ورسولك وصلى على المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات” الجواب باسم ملھم الصواب  مزید پڑھیں

نکاح مسیار

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:189 جناب مفتی تقی عثمانی صاحب 24جولائی 2006کےانگریزی اخبار (Dawn)میں Misyarکےحوالےسےمسئلہ آیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ سعودی علماء نے Misyarکوجائزقراردیاہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے۔ دعاؤں کاطلبگار حارث احمد الجواب حامداومصلیاً ہمارے علم کےمطابق Misyarنکاح کی ایک قسم ہےجس میں نکاح ہونےکے بعدبیوی مزید پڑھیں

قربانی کا جانور چوری ہو گیا تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کا جانور جو قربانی کی نیت سے خریدا گیا تھا چوری ہو جائےتو کیا ایسے شخص پر دوسری قربانی واجب ہے؟                                         مزید پڑھیں

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض

فتویٰ نمبر:602 سوال:  ایک مسلمان  پر کتنا  دین کا علم  حاصل  کرنا فرض  عین ہے  ۔  جواب : ہر انسان  پر اتنا  دین کا علم  حاصل  کرنا فرض عین  ہے  جتنا  اسکی  دین کی ضرورت  ہے اور اپنی ضرورت  سے زیادہ   حاصل  کرنا ہر مسلمان  پر فرض کفایہ ہے  مثلا : تاجر  کے لیے تجارت مزید پڑھیں