تعارف سورۃ الملک

سورۂ ملک میں بنیادی طور پر تین مضامین بیان ہوئے ہیں: ارض وسما پر حقیقی بادشاہت صرف اللہ کی ہے اسی کے ہاتھ میں موت وحیات عزت وذلت ،فقر وغنی اور منع وعطا کا نظام ہے،وہ علیم وخبیر ہے ،ذرے ذرے کا اسے علم ہے،زمین میں چلنے پھرنے کے لئے اسی نے راستے بنائے ہیں، مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں

 نکاح  کا بندھن اور طلاق

” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس مزید پڑھیں