میں نے تمہیں فارغ کر دیا سے طلاق کا حکم

سوال:السلام علیکم مرد کہے میں تمہیں فارغ کرتا ہون ۔کیا رجوع کرسکتا ہے؟ تنقیح:طلاق کی نیت سے کہا تھا؟ جواب تنقیح:عیدکے تیسرے دن سامان وغیرہ لاکر دیا ،چھوٹی سی بات مین لڑتے ھوے کہا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مذاکرہ طلاق یا غصے کی حالت میں اگر مرد بیوی سے کہے کہ” میں مزید پڑھیں

شوہرکےغصہ سےبچنےکےلیےجھوٹ بولنا

سوال:اگر کسی عورت کا شوہر بہت شدید غصہ کرتا ہو اور گھر میں فساد کا اندیشہ ہو تو وہ عورت تھوڑا بہت جھوٹ بول سکتی ہے؟ جواب:شوہر کے غصے سے بچنے اور گھر کو فساد سے بچانے کے لیے جھوٹ بولنے کی گنجائش ہے۔ اسماء بنت يزيد رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں رسول مزید پڑھیں

بیوی کو غصے میں ماں کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4067  سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ السلام علیکم حضرت۔ ایک شخص کوئی دوائی استعمال کرتا ہے۔اس نے کسی وقت غصے میں اپنی بیوی سے یوں کیا کہ اگر میں یہ دوائی استعمال کروں تو تم میری ماں ہوگی۔ خاتون پوچھ رہی ہیں کہ ان الفاظ کے اثرات کیا ہونگے؟ کیا یہ مزید پڑھیں

گالی دینے کی وعید کی تحقیق

فتویٰ نمبر:4089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمھارے منہ سے نکلی ہوئی ایک گالی چاہے مذاق میں ہو یا غصے میں تمھاری قبر میں ایک ایسا بچھو پیدا کرتی ہے جس کے ایک بار ڈسنے سے انسان 70 ہاتھ زمین میں دھنس جاتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟؟؟ مزید پڑھیں

والد کا خودکشی کی دھمکی دے کر بیٹے سے زبردستی طلاق دلوانا 

فتویٰ نمبر:2010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک لڑکے نے اپنے والد کے زبردستی کہنے پر طلاق کے پیپر بنوائے اور اس کے گھر جاکے اپنی سالی کے ہاتھ میں پیپر دیے اور کہا اس کو کھولنا نہیں میں دو گھنٹے میں آرہا ہوں یہ پیپر لینے ، سالی نے وہ پیپر کھول لیے مزید پڑھیں

نظر بد کی علامات

مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کے نظر لگنے کی علامات کیا ہیں ؟  اور اگر نظر لگ جاۓ تو اسکا حل کیا ہے اسلامی رو سے ؟  اور نظر سے بچاو کیسے کیا جاسکتا ہے مہربانی جلد رہنمائ فرمائیں ۔ الجواب حامداومصلیاً: نظر کی علامات نظر جادو سے زیادہ خطرناک ہے اور عام ہے مزید پڑھیں

مشال خان کیس

ادھر مردان ، عبدالولی خان یونی ورسٹی میں مشال خان اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا،انتہائی برا ہوا۔مشال خان کیس سے ہمارے معاشرے کی کئی کمزوریاں سامنے آتی ہیں : 1۔ہم مسلمان مجموعی طور پرجذباتی قوم ہیں۔مذہب کے نام پر ہمیں بہت جلد بے وقوف بنایاجاسکتا ہے! 2۔کالج انتظامیہ کی کم عقلی مزید پڑھیں

عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد

آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے شاید مزید پڑھیں

خواب میں آگ دیکھنا

آگ : زمین  سے آگ  نکلنے   کے مطلب  یہ ہے کہ  اس جگہ خزانہ  ہے  ۔روشنی  کے لیے  آگ جلائی  ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے  دلیل  اور محبت  سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح  جگہ  آگ  روشن  کرنے کا مطلب  ہے کہ وہاں  کے لوگ  اس کے علم  وحکمت  سے فائدہ مزید پڑھیں