شیعہ سنی کانکاح

ایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے، ایک جاننے والے کے بیٹے کے لیے رشتہ کا پروگرام ہے، لڑکے والے دیو بندی ہیں۔ لڑکی کے باپ کا تعلق شعیہ فرقے سے ہے اور لڑکی کی ماں سنی ہے۔ بیٹی ماں کی طرح سنی فرقہ سے ہی سب چیز کرتی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ باپ مزید پڑھیں

سلام کن موقعوں پرنہیں کرنا چاہیےہے

سوال:سلام کن مواقع پر نہیں کرنا چاہیے؟ بسا اوقات میں مصروف  ہوتا ہوں لوگ آواز سے سلا م کردیتے ہیں جس سے کام میں خلل واقع ہوتا ہے،تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ ۲۔۔۔ایک مولوی صاحب سے سنا ہے کہ جو لوگ کسی گناہ  کے کام میں مشغول ہوں  مثلا کوئی فلم یا ڈرامہ یا جوا مزید پڑھیں

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

جلسے کی دعا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۷﴾ سوال : – دو سجدوں کے درمیان میں جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ کون سی ہے ؟؟ سائلہ : ام احمد  جواب :- دونوں سجدوں کے درمیان جلسے کی حالت میں آپ ﷺسے یہ دعا پڑھنا ثابت ہے: ”رب اغفرلي وارحمني، واھدني وارزقني وعافني‘‘ احاديث ميں یہ مزید پڑھیں

وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج

 ﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:-    وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :-       شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ  رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں