شعبان میرا مہینہ ہے کیا یہ روایت درست ہے

سوال: شعبان میرا مہینہ ہے۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ جواب: یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔ کئی حضرات نے اسے موضوع لکھا ہے البتہ اس کے علاوه شعبان اور نصف شعبان  کے فضائل کے بارے کئی صحیح احادیث موجود ہیں۔ دوسری روایات میں تو اس کے برخلاف یہ آتا ہے کہ مزید پڑھیں

جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنے کی ہیئت

فتوٰی نمبر:346 بعض حضرات کو دیکھا ہے کہ نماز ِ جمعہ کے خطبہ کے دوران نوافل کی طرح پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھ لیتے ہیں اور دوسرے خطبہ کے دوران التحیات کی شکل میں اپنے ہاتھوں کو رانوں پر رکھ لیتے ہیں اور ان حضرات کا خیال ہے کہ خطبہ کے دوران اس طرح بیٹھنا مزید پڑھیں

دوران نماز بچہ نے آکر مصلی پر پیشاب کردیا اب نماز کا کیا حکم ہے

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں ایک شخص نے نماز آخری تشھد تک پڑھا حتیکہ  آخری تشھد بھی پڑھا اس کے بعد ایک بچہ نے اس کے مصلی پر پیشاب کیا اب مطلوب امر یہ ہے  کہ اس کی نمازہوگئی یا نہیں مع حوالہ تحریر فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:140 الجواب حامدا و مصلیا تشہد میں بیٹھنے مزید پڑھیں

نماز میں دل لگانے کا طریقہ

سوال:  میں نماز  میں  سورتیں  بھی بڑی پڑھتی  ہوں اور  ظاہری سکون بھی ہوتا ہے ۔ مگر  میرا دل  ودماغ  کتنی باتوں  میں  گھیرا ہوتا ہے ۔ میں اس وجہ سے  بہت پریشان  ہوں میں  ایسا کیا کروں جو دل کے دھیان سے  نماز پڑھوں ؟ فتویٰ نمبر:122  جواب:  آپ سے  اگر ہوسکے  تو تہجد مزید پڑھیں

طلاق کی ایک قسم

سوال:ایک شخص نے بیوی کے سامنے قسم کھائی  که اگر میں تمهارے والدین کے گھر میں داخل ہوا تو تمهیں تین طلاق اب وه شخص چاہتے  ہیں  کہ  اپنے سسرال والوں کے گھر  جائے اس کے لیے کوئی حیلہ  درکار ہے؟ فتویٰ نمبر:117 جواب:صورت ِمسئولہ میں جب شخص مذکور نےاپنی بیوی کو کہا کہ ’’اگر تمهارے والدین کے گھر مزید پڑھیں

اللہ کے ذکر کی فضیلت

سوال:فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تم میں سے جو رات کو عبادت کرنے ،اپنے مال کو راہِ خدا میں خرچ کر نے اور دشمن سے جہاد کرنے سے عاجز ہو توا سے چاہیے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ذکرکثرت سے کیا کرے۔(شعب الایمان،الحدیث:۵۰۸ ،ج ۱ ، ص ۳۹۰) فتویٰ نمبر:105 جواب:أخرج البزار والطبراني عن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ قریش

اس سورت میں اللہ نے اپنے دوبڑے احسانات بیان فرمائے ہیں ،پہلا یہ کہ قریش بلا خوف وخطر گرمیوں میں شام کی طرف اور سردیوں میں یمن کی طرف تجارتی سفر کیا کرتے تھے ،اور یہ تجارتی سفر ان کا بہت بڑا ذریعۂ معاش تھے،دوسرا احسان یہ کہ انہیں بلد حرام میں امن اطمینان اور مزید پڑھیں

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں