ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:29 ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے سے متعلق مسئلہ میں کچھ تفصیل ہے وہ یہ کہ ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل کے ذریعے جو شکلیں نظر آتی ہیں،جب ان شکلوں کاپرنٹ لے لیا جائے،یا انہیں پائیدار طریقے سے کسی چیز پر نقش کر لیا جائے تو ان پر شرعاً تصویر کے احکام مزید پڑھیں

تعارف سورۃ طہ

یہ سورت مکہ مکرمہ کے بالکل ابتدائی دور میں نازل ہوئی تھی مستند روایات سے ثابت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اسی سورت کو سن کر اسلام لائے تھےان کی بہن حضرت فاطمہ او ران کے بہنوئی حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہما ان سے پہلے خفیہ طورپر اسلام لاچکے تھے جس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرعد

یہ سورت بھی ہجرت سے پہلے نازل ہوئی تھی اور اس کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اوران پر عائد کئے جانے والے اعتراضات کا جواب ہے * پچھلی سورت سورۂ یوسف کے آخر(آیت نمبر:۱۰۵) میں اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

اسلام کو بدنام کرنے کی سازش فیک آئی ڈیز کے ذریعے

آپ لوگوں سے ایک بہت امپورٹڈ  بات شئیر کرنی ہے وہ یہ کہ میں جب سے فیس بک پر ہوں تب سے میں دیکھا ہے کہ کچھ فیک آئی۔ڈی بنا کر،لڑکے لڑکیوں کے نام سے فحاشی اور غلاظت پھیلا رہے ہیں۔اور نام مسلمانوں والے رکھتے ہیں ۔یہ کام کرنے والے کوئی بھی کسی بھی مذہب مزید پڑھیں