تقسیم میراث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله!  ایک صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ان کی دو بیویاں ہیں، ان کا ورثے میں کتنا حصہ ہوگا؟ تنقیح: دو بیویوں کے علاوہ کون کون ہے رشتہ داروں میں؟ جواب تنقیح: 4 بھائی اور ایک بہن ہے کوئی اولاد نہیں ہے۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا مذکورہ مزید پڑھیں

ترکہ کی تقسیم کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۱﴾ سوال :-  میرے ایک قریبی رشتہ دار کو ورثہ کی تقسیم کی مد میں آپ سے جواب درکار ہے ۔اس رشتہ دار کے ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہے ۔اس کی دو بہنیں ہیں اور تین بھائی ہیں ۔ان کا ایک مکان ہے جس کی مالیت 15 مزید پڑھیں

تقسیم میراث

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پچھلے ماہ میرے دادا جان انتقال فرما گئے تھے. ان کے ورثا میں 2 بیٹے، 6 بیٹیاں اور ایک بیوا ہیں . ان میں جائداد کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟ بنت ممتاز فتویٰ نمبر:184 الجواب حامدةومصلية: مذکورہ صورت میں مرحوم کے ترکے(یعنی ان کے تمام منقولی غیر منقولی مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں

بیٹوں کی موجودگی میں پوتوں کی میراث

فتویٰ نمبر:717 سوال:تین بیٹے اور سات بیٹیاں ان میں سے ایک بڑا بیٹا انتقال کر گیا، مجھے یہ جاننا ہے کہ اس بیٹے کی اولاد کا میری جائداد میں حصہ ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. جی نہیں. آپ کےدوسرے دو بیٹوں کی موجودگی میں آپ کےمرحوم بیٹے سےجو آپ کے پوتے اور پوتیاں مزید پڑھیں

والد کے بعد پینشن کی رقم کا حقدار کون

سوال:والد کی وفات کے بعد پینشن کی رقم کس کی ملک میں آئے گی ؟ پنشن میں ملنے والی رقم کی دوصورتیں ہوتی ہیں: 1۔ وہ رقم جو یکمشت ملی ہے: اس کا حکم یہ ہے کہ یہ ترکہ ہے دیگر مال و جائیداد کی طرح ورثا میں تقسیم ہوگی. 2۔ ماہانہ ملنے والی رقم : مزید پڑھیں

کسی وارث کا دیگر ورثاء کی اجازت کے بغیر ترکہ میں تصرف کرنا

فتویٰ نمبر:388 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع دین  اس مسئلہ  میں کہ میرے  والد نے  اپنے انتقال کے وقت ایک مکان  جس کا نمبر 24/16ہے چھوڑا  اور یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر ۱ میں واقع ہے   اس مکان میں اپنے والد کے انتقال کے بھی پہلے سے   رہائیش پذیر ہوں  او مکان مزید پڑھیں

زندگی میں ہبہ کی صورت

فتویٰ نمبر:386 سوال:ہم سب سات بہن بھائی ہیں (تین بھائی اور چار  بہنیں )والد محترم نے اپنی  زندگی میں پانچ پلاٹ  اپنے تین بیٹوں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ دے دیے تھے اور  ایک پلاٹ ہم تین بہن بھائیوں  میں تقسیم کر دیا تھا  جس میں ہماری ایک بہن اپنے شوہر کے ساتھ  رہائش پذیر مزید پڑھیں

زبانی مکان فروخت کرنااور پھر مکان خالی کرنے کا مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:485 سوال:میں ایک مکان میں عرصہ تیس سال سے کرائے پررہتاہوں مالک ِمکان نے ایک سال ہوا مکان میرے ہاتھ زبانی فروخت کردیاتھااور یہ کہاتھاکہ تم رجسٹری  کامعائنہ کرلو میں آکراس کی رجسٹری کرادونگا،میں نے جواب میں کہاکہ میں مکان لےچکا ہوں جس وقت رجسٹری کرادوگے روپیہ رجسٹری میں دے دونگا،اب ایک سال  بعد مزید پڑھیں