٤٥ سال کے عمر میں خون کا آنا 

فتویٰ نمبر:1035 سوال : ایک عورت کو حیض آنا بند ہوگیا تھادو سال بعد دوبارہ اسکو خون ایا  اسکی عمر ٤٥ سال ہےآیا وہ حیض ہوا یا استحاضہ۔؟ نام : عائشہ  رہائش : دبی  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  نو سال کی عمر سے پچپن سال کی عمر تک جو خون مزید پڑھیں

استحاضہ کاخون بندہوجانےکےبعدغسل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1030 استحاضہ کا خون بند ہوجانے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب استحاضہ کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جائے اور اس سے خون بہے،تو جیسے جسم کے کسی اور حصے سے خون بہنے پر غسل لازم نہیں ہوتا،اسی طرح استحاضہ سے بھی مزید پڑھیں

مچھرکےخون کاحکم

فتویٰ نمبر:995 اگر رات کو سوتے ہوئے مچھر کا کافی سارا خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے تو کیا اس کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے؟ آسیہ الجواب بعون الملک الوھاب مکھی اور مچھر اور اسی طرح ہر وہ چیز جس میں دم سائل(بہنے والا خون)نہ ہو اس کا خون پاک ہے۔اگر کپڑوں پر لگ جائے مزید پڑھیں

چار مہینے سے کم مدت کے حمل کے ضائع ہونے کا حکم 

فتویٰ نمبر:949 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!باجی مجھے یہ پوچھنا تھا کہ پانچ ہفتوں کی پریگننسی میں اگر بچہ ضائع ہوجائے یعنی بلیڈنگ ہونے لگے اور اسی بلیڈنگ میں بچہ نہ رہے یعنی صفائی کی ضرورت نہ پڑے تو کیا اس کا بھی سوا مہینہ ہوگا ؟ یا عام پیریڈز کی طرح نہا لے مزید پڑھیں

حیض میں عمرہ اورحج

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:180 مکرمی محترمی حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم اسلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام ان دو مسئلوں کے بارے میں ؟ 1: عورت کرنے گئی اور عمرہ کا احرام باندھا لیکن حیض کی وجہ سے عمرہ ادا نہ کر سکی کہ حج کے ایام شروع ہوگئے تو مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد آنے والے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:932 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلامُ علیکم! ایک سوال تھا کہ ابھی حال ہی میں اہلیہ کا تقریبا تین مہینے کا اسقاط ہوا ہے۔اس کے بعد ایک ہفتے تک ان کو بلیڈنگ ہوتی رہی۔اس کے بعد اب بلیڈنگ اس طریقے سے ہو رہی ہے کہ کم ہو گئی ہے۔ایک دن ہوتی ہے پھر ایک مزید پڑھیں

اسقاط سے پہلے آنے والے خون کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتی صاحبان اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت کا حمل تین ماہ کا ضائع ہو جائے اور ضائع ہونے سے2 یا3 دن پہلے خون جاری ہوجائے تو اس خون کا شرعی احکام کی ادائیگی میں کیا حکم ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  مذکورہ مسئلہ میں تفصیل یے  (1)اگر تین ماہ مزید پڑھیں