الٹراساونڈ پر ایب نارمل پتہ چلنے پر 5 ماہ کاحمل ضائع کروانا

سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بچہ کے سر میں پانی چلا گیا ہے دل اور دماغ اور ہاتھ پیر کی بناوٹ صحیح نہیں ہے ۔ حمل 5 ماہ کا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل ختم کر دیا جائے ۔ اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ۔ جلد جواب مزید پڑھیں

ڈیڑھ ماہ سے کم کے حمل کا اسقاط

فتویٰ نمبر:4054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ پوچھنا ہے کہ مجھے جنوری کے مہینے میں 31 تاریخ کو ماہواری آنی تھی مگر نہیں آئی تو میں نے پانچ چھ دن بعد گھر میں ہی اپنا پریگننسی ٹیسٹ کیا تو اس میں پوزیٹو آیا اور مجھے معلوم ہوا کہ میں حاملہ ہوں، ابھی بالکل ابتداء مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے مزید پڑھیں

اسقاط سے پہلے آنے والے خون کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتی صاحبان اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت کا حمل تین ماہ کا ضائع ہو جائے اور ضائع ہونے سے2 یا3 دن پہلے خون جاری ہوجائے تو اس خون کا شرعی احکام کی ادائیگی میں کیا حکم ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  مذکورہ مسئلہ میں تفصیل یے  (1)اگر تین ماہ مزید پڑھیں

حیلہ اسقاط کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بعض علاقوں میں رواج ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کی تدفین سے پہلے یا بعد تدفین حیلہ اسقاط کے نام پر کچھ تقسیم کیا جاتا ہے،جس میں بسا اوقات نقدی،بسا اوقات مٹھائی اور کبھی خشک میواجات ،مثلاً:کھجوریں،کشمش وغیرہ تقسیم کیے جاتے ہیں۔سوال یہ کہ کیا مزید پڑھیں

چار ماہ سے قبل شدید عذر کی  وجہ سے  اسقاط حمل جائز ہے ۔

فتویٰ نمبر:734 سوال : اگر   Abnormail Foetus ہو تو کیا 4 ماہ سے قبل Abortion کرائی جاسکتی ہے USG کے ذریعے  4 ماہ قبل Feuts  کی  Abnormality  ) پتہ چل جاتی ہے۔ جواب :حمل میں جان  پڑنے سے قبل  یعنی 120 دن  سے پہلے پہلے اگر طبی تحقیق سے حمل  میں کسی  شدید  بیماری  یا مزید پڑھیں

اسقاط حمل

سوال:  کیا فرماتے  ہیں علامء دین  اس عورت  کے بارے  میں  جس کا بچہ چار ماہ  کا ہو اور دوبارہ  اسکا  حمل  پھر گیا وہ دو ماہ  کا ہے  جسکی  وجہ  سے اسکا دودھ  نہیں اترتا  تو  کیا وہ  اپنا حمل  گراسکتی  ہے ؟ جواب: یہ عورت  اپنا حمل  گراسکتی  ہے  کیونکہ  استقرار حمل  کی مزید پڑھیں