عادت طہر

سوال: مجھے اکثر استحاضہ کا مسئلہ رہتا ہے، ڈاکٹر نے علاج کے لئیے مجھے حیض کے چوتھے دن سے مانع حمل دوا شروع کرنے کو دی جس کی وجہ سے چوتھے دن طہر شروع ہوا جو کہ دوا کے روکنے پر یعنی 21 دن بعد ختم ہوا۔ کیا اب میرا طہر پچھلی عادت کے مطابق مزید پڑھیں

معتادہ کو استمرار دم کی صورت میں حیض اور طہر کا حکم

سوال: ایک مرتبہ حیض اور طہر صحیح آیا لیکن اس کے بعد استمرار دم ہوگیا تو اب حیض اور طہر کیسے شمار کریں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس عورت کو ایک بار حیض اور طہرِ صحیح(وہ پاکی جو 15 دن سے کم نہ ہو اور اس کے شروع آخر یا درمیان میں کہیں بھی مزید پڑھیں

 سال بھر پاکی کی عادت ہو پھر استمراری دم ہوجاۓ تو اس صورت میں طہر کتنے دن کا ہوگا

سوال : ایک عورت کی طہر کی عادت ایک سال ہے اور پھر اس کو استمرار ہوگیا تو اب اس کا طہر کتنا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی خاتون کی پاکی کی عادت سال بھر کی ہو پھر استمرار دم ( مسلسل خون جارے ہوئے ) کی بیماری ہوجائے تو اس صورت میں مفتی مزید پڑھیں

مسئلہ حیض

سوال : ایک عورت جس کی پچھلی عادت پانچ دن حیض اور پچپن دن طہر کی تھی اور اس مرتبہ اسے پانچ دن دم آیا اور پچپن دن طہر اس کے بعد نو دن حیض دیکھا تو ایسی عورت کا کیا حکم ہوگا؟ جواب : پانچ دن حیض کے شمار کریں گے، کیونکہ وہ دم مزید پڑھیں

 جس کا زمانہ طہر لمباہو جائے اس کے لیے عدت کا حکم

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب!  ایک خاتون جن کی عمر 50 سال ہے، گزشتہ 2 سال سے انکو ماہواری باقاعدہ نہیں آتی بلکہ دس یا گیارہ مہینے بعد آتی ہے، وہ طلاق کے بعد عدت میں ہیں. دو ماہ قمری گزر چکے ہیں. اب انکو ماہواری آئی ہے. تو انکی عدت کب مکمل ہوگی؟ مزید پڑھیں

تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے مزید پڑھیں

طلاق حسن کے بعد عدت، عدت سے متعلق احکام

فتویٰ نمبر:3055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ایک طلاق دے پھر دوسرے طہر میں ایک طلاق پھر تیسرے طہر میں ایک تو اسکی عد ت کا کیا حکم ہے ؟ کب سے کب تک ہے اور عدت کے کیا احکام ہیں۔ تنقیح: ایک طلاق مزید پڑھیں

چار مہینے سے کم مدت کے حمل کے ضائع ہونے کا حکم 

فتویٰ نمبر:949 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!باجی مجھے یہ پوچھنا تھا کہ پانچ ہفتوں کی پریگننسی میں اگر بچہ ضائع ہوجائے یعنی بلیڈنگ ہونے لگے اور اسی بلیڈنگ میں بچہ نہ رہے یعنی صفائی کی ضرورت نہ پڑے تو کیا اس کا بھی سوا مہینہ ہوگا ؟ یا عام پیریڈز کی طرح نہا لے مزید پڑھیں